aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guldasta"
گلدستۂ رنگیں کف ساحل پہ دھرا ہےبلور کا ساغر ہے کہ صہبا سے بھرا ہے
دن مسلح دواں کمر بستہرات طاق و رواق و گلدستہ
یہ دیش بنا اک گلدستہبدنام نہ ہونے دیں گے اسے
ابھی کچھ دن لگیں گےدشت میں پھولوں کا گلدستہ سجانے میں
پھولوں کا گلدستہ لے کرچیں چیں کرتا آیا بندر
یہ جو ہے اک چھوٹا سا بستہعلم کے پھولوں کا گلدستہ
تقدیر فصیل شہر کتبہ ہے کہ گلدستہاے شہر رسن بستہ
وقت رخصت وہ چپ تھیبس ہاتھوں میں گلدستہ تھا
ایک شفاف آئینہ سمجھوں نہ کیوںاس کو نرگس کا گلدستہ کیوں نہ کہوں
محبت سے ہر ذرہ پیوستہ ہےطرب زا محبت کا گلدستہ ہے
مری گردن سے سینے تکخراشوں کی لکیروں کا یہ گلدستہ
جو بات ہے وہ شوخئ گلدستۂ چمنجو لفظ ہے بہار کف گل فروش ہے
وہ مسکن تھا وہ مدفن ہے بہت سے اہل ایماں کا''وہ اک گلدستہ ہے ہم بے خودوں کے طاق نسیاں کا''
پھولوں کا گلدستہ بھی ہےجیبوں والا بستہ بھی ہے
تیری تہذیب گلدستۂ زندگیتیری تاریخ آئینۂ زندگی
الغرض رہتی ہے روز و شب یہی بس ایک فکرکوئی گلدستہ اتاریں طاق سے نسیان کے
کاغذ کا نقلی گلدستہسوکھا ہے پر زرد نہیں ہے
بادل سرخ سی جھالر والے بانکے بادلہنستے چہکتے پھولوں کا اک گلدستہ تھے
اگر تخئیل سرسید ہے اب گلدستۂ ماضیجوانی کی امنگوں کو نئی انگڑائیاں دے دے
یہ ریڈیو ہے یہ قمقمے ہیں یہ میز ہے یہ گلدستہ ہےیہ گاندھیؔ ہیں ٹیگورؔ ہیں یہ یہ شاہنشہ یہ ملکہ ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books