aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guncha-e-dillii"
شاہد مضموں تصدق ہے ترے انداز پرخندہ زن ہے غنچۂ دلی گل شیراز پر
غنچۂ دل مرد کا روز ازل جب کھل چکاجس قدر تقدیر میں لکھا ہوا تھا مل چکا
لمس سے اس کے ننھے ہاتھوں کےغنچۂ انکشاف ذات کھلے
اب چھوڑ بھی افسردگی اپنی دل ناداںاب پھول بھی ہو کھل کے تو اے غنچۂ دل تنگ
یقیناً زمانہ سے ممتاز ہو تمتمہیں دیکھ کر غنچۂ دل کھلے ہیں
چمن میں جس سے ہے اذن شگفت غنچہ و گلگداز قلب وہ بخشا ہے تجھ کو قدرت نے
جیسے باد صبا کی جنبش سےغنچۂ نیم باز کھل جائے
بہت دور سے ایک آواز آئی''میں اک غنچۂ ناشگفتہ ہوں، کوئی مجھے گدگدائے
نیم وا ہے تیرگییہ شگفت غنچہ لب کی صدا
نہ وہ ربط و ضبط دلی رہانہ وہ اوج تشنہ لبی رہا
رو رہے ہیں غنچہ و برگ و شجر تیرے بغیرباغ کی ساری فضا ہے نوحہ گر تیرے بغیر
غنچۂ عہد طرب ہی مل چکا اب خاک میںخاک گلشن اب گل تر بن کے اترائی تو کیا
وقت کی بات ہے ہر غنچۂ سربستہ مگروقت کیا چیز ہے بے پیمانۂ ساختہ ہے
خوشبو کی آواز سنیغنچہ لب کے کھلتے ہی
محبت کا منزہ لمحہجس نے غنچۂ نورس کو چٹکایا
مجھے اس دشت کی اک اک کلی سے پیار کرنے دےجہاں اک دن وہ مثل غنچۂ مستانہ رہتی تھی
یہ صبح کی بہاریں یہ شام کے نظارےنسرین و غنچہ و گل شمس و قمر ستارے
جھولی میں سے نکلی بلیبلی چل کر آئی دلی
غنچہ و گل کی نکہت چرائی گئیبجلیوں کی حرارت چرائی گئی
سرحد لبنان تک پہنچے ہوئے ہیںشہر دلی کے اندھیرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books