تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "guu.nj"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "guu.nj"
نظم
کیا ہند کا زنداں کانپ رہا ہے گونج رہی ہیں تکبیریں
اکتائے ہیں شاید کچھ قیدی اور توڑ رہے ہیں زنجیریں
جوش ملیح آبادی
نظم
اور اس آواز سے گونج اٹھی ہے بستی ساری
میں کبھی ایک کبھی دوسرے جھولے کے قریں جاتا ہوں
اختر الایمان
نظم
چشتیؔ نے جو دی تھی مے وہ اب تک ہے پیمانوں میں
نانکؔ کی تعلیم ابھی تک گونج رہی ہے کانوں میں