aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hado.n"
تمہاری چاہتوصال کی آخری حدوں تک
ممکن کی حدوں میں قید کرنا چاہتا ہوں
آؤ صحرا کی حدوں تک آ گیا روز طربدل مرے صحرا نورد پیر دل
دھیان میں نکھرتا ہےجو حدوں سے عاری ہے
مجھے یقیں تھا کہ ان کا مذہبہے نفرتوں کی حدوں کے اندر
تھما کے ہاتھ میں غم کے براق دل کی عناںنکل گئے نہ رکے روح کی حدوں سے ادھر
تمام کائنات کی حدوں سے پار زندگیدانش و خرد کی بے شمار منزلیں
اور جب لوٹنے کی حدوں سے بھی آگے نکل آئےپیچھے سے آواز آئی پلٹ آؤ
کب بھلا اپنی حدوں میں اس طرح بہتی تھی توبے خودی میں سب کنارے توڑتی رہتی تھی تو
زنداں کی حدوں میں کھو گئے ہیںدیوانے بہل کے سو گئے ہیں
ہم ضبط کی حدوں سے آگے نکل چکے ہیںکب تک یہ آزمائش اے آسماں ہماری
جی میں آتا ہے ہم بھی اڑانیں بھریںآسانوں کی نیلی حدوں کو چھوئیں
تو اس کے موسموں کو ایک لحظے میںحدوں سے بھی سوا مسرور اور رنجور کر دو گے
ساری سمتوں کونگاہوں کی حدوں سے سب مناظر ہٹتے جاتے ہیں
کبیدہ مالی فسردہ غنچےحدوں سے اپنی گزر گئے ہیں
سوچ کی سرزمیں پر نئی تخم کاری کرےخیر و شر کی حدوں پر نئی حد کو جاری کرے
خدا ہونے کا دعویٰ ہی نہیں کرتاخدائی کی حدوں کو چھو کے آتا ہے
نکلنا ہوگا اپنی ہی حدوں سےحقیقت کے بھرم کے آسروں سے
لوٹ آئے وہیںاپنی سسکتی ہوئی پیمودہ حدوں میں
پرانے گھروں کی چھتوں میں۔۔۔ حدوں میںپرانے پرندوں کی ہیں آشیانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books