aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hariif-e-harf"
چمکتے ہوئے سب بتوں کو مٹا دوکہ اب لوح دل سے ہر اک نقش حرف غلط کی طرح مٹ چکا ہے
مرے بچےتری آنکھیں ترے لب دیکھ کر
حرف اول ہوںنہ
یہ ننھے ننھے پروں کی تڑپ یہ بیتابیحریف شوخئ برق نظر نہیں اچھی
مے شکستہ دلی اے حریف ذوق نموکسی گزشتہ صدی کے اطاق ویراں سے
دیکھیے دیتے ہیں کس کس کو صدا میرے بعد'کون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق'
ترنم سحری دے رہا ہے جو چھپ کرحریف صبح وطن ہے یہ شام آزادی
بہ فیض سوز خودی تیری زیست کی راتیںحریف صبح زر افشاں نہیں تو کچھ بھی نہیں
غیرت مخلص ہلاک جذبۂ پندار ہواے حریف ذہن و دل بیدار ہو بیدار ہو
کرم کاغذ ہے حریف روز و شبچاٹتا ہے فضلۂ علم و ادب
باہیں پھیلائے ہوئے راستہ روکے ہے کھڑاکون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق
وہ کشت دل کہ جسے آنسوؤں نے سینچا تھاحریف چشمک و برق و شرار ہے اب بھی
کون ہوتا ہے حریف مئے مرد افگن علمکس کے سر جائے گا اب بار گران اردو
یہ کس نے عقل کو ایجاد کا صلہ بخشاحریف موسیٰٔ عمراں کو بھی عصا بخشا
ہو گئے راہ کے ذرے بھی حریف غم دلپھر وہی موڑ جہاں دست حنائی چھوٹا
تشنگی میں چند قطروں پر قناعت کس لئےدامن ہمت حریف جوش دریا کیوں نہ ہو
بڑی دور سےمیں ہی اپنا حریف ازل
اک جنون دارائیخود رقیب ہے اپنا خود حریف یزداں ہے
شراب شور سے لبریز ہے دنیا کا پیمانہحریف دین و دانش ہے مذاق پیر مے خانہ
اب حریف شیخ کوئی بھی نہیںختم ہے ہر ایک موضوع خطاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books