aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hasab-e-auqaat"
خالی سپنوں سے نہ اوقات بنے گی اپنییہ شب ماہ بھی کٹ جائے گی بے کل بے کل
اپنی کہنی اور کلائی پر چلاتاحسب منشا ذائقے کے طور پر ان کو چباتا جا رہا تھا
خون دل نذر گرانبارئ اوقات کریںہم تہی دست جو آہوں میں اثر مانگتے ہیں
آج چہروں پہ مسرت بھی سراسیمہ ہےوحشت آتش اوقات نے
حسب معمول ستاتی تھی مجھےاور پھر فون کی گھنٹی کھنکی
کر نہ پامال حرمت اوقاترات کو دن بنا نہ دن کو رات
ہم مشینوں کی طرح جیتے ہیں پابندئ اوقات کے ساتھوقت بیکار گزرتا ہی چلا جاتا ہے
مری نظروں میں یہ رنگینیٔ اوقات سحرترے رخسار کے غازے کی جھلک تھی جاناں
پابندئ اوقات میں ہے شان غلامیآزاد ہوا ہند تو کیا اس کی ضرورت
سب ہیں پابندیٔ اوقات زمانہ میں مگنجان و تن فہم و خرد ہوش و گماں
مرنے کی جب آئی نوبتبھاگ پڑے سب حسب عادت
وہ سب عزادار تھے مگرحسب عادت ہی پھبتیاں کس رہے تھے مجھ پر
دیتے ہیں حسب عادت بیماریوں کو دعوتکر کر کے ہم ضیافت دن رات مچھروں کی
مگر اک دھاک بس دیوان غالبؔ کی رہی غالبتصور آج غالبؔ کا حسنؔ کے ذہن پر غالب
مرے انداز تکلم کی یہ بیگانہ رویتیری حساس طبیعت کو نہ کر دے مجروح
وقت سے پہلے بوڑھی ہو جانے والی تمہاری عورتوںقدم قدم پر سسکتی عزت نفس
اختیار و عادت کے
اے عورت، اتنے بہت سے رنگ!
حضور میں ان غلام زادوں کے تخت و تاج اور سلطنت کے سبھی طلسمات جانتا ہوںمیں ان کی اوقات جانتا ہوں
اپنی بے حد و حساب ٹانگوں سےگزرنے کی لکیریں کھینچ رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books