aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "heater"
ہیٹر سے خوف کھائیںکولر چلائے جائیں
چھیڑتی ہے وہ ہر اک شے کو جو بھی سامنے آئےریڈیو ہو یا ہیٹر ہو یا ہو وہ چینی دانی
سردی سے جب کانپے تھر تھربیٹھے لوگ جلا کر ہیٹر
تم مگر یہ کیا جانولب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں
ٹینک آگے بڑھیں کہ پچھے ہٹیںکوکھ دھرتی کی بانجھ ہوتی ہے
درختوں کی گھنی چھاؤں میں جا کر لیٹ جاتا ہےہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ہلاتے ہیں
جن کا دیں پیروی کذب و ریا ہے ان کوہمت کفر ملے جرأت تحقیق ملے
ہمت عالی تو دریا بھی نہیں کرتی قبولغنچہ ساں غافل ترے دامن میں شبنم کب تلک
پھر نعرۂ مستانہاے ہمت مردانہ
میں کہ دو روز کا مہمان ترے شہر میں تھااب چلا ہوں تو کوئی فیصلہ کر بھی نہ سکا
بھیگے ہوئے پودے ہلتے ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
کوئی نے نواز تھا دم بخودکہ نفس سے حدت جاں گئی
کچھ خواب ہیں آزاد مگر بڑھتے ہوئے نور سے مرعوبنے حوصلۂ خوب ہے نے ہمت نا خوب
سو زخم بھی کھا کر میداں سے ہٹتے نہیں جرأت مند کبھی
جس کو سب کہتے ہیں ہٹلر بھیڑیا ہے بھیڑیابھیڑیے کو مار دو گولی پئے امن و بقا
وہ راہ بدلتے ہیں اپنی اور مڑ کر ہاتھ ہلاتے ہیںلیکن وہ دلوں کو یادوں کی خوشبو بن کر مہکاتے ہیں
پانی پر کچھ نقش بنےپرتو شاخ کے ہلتے ہی
ایک ایک فقرے پراپنا سر ہلاتے ہیں
مگر ہٹے ہیں کہیں جبر اور تشدد مٹےوہ فلسفے کہ جلا دے گئے دماغوں کو
اگلے دن ہاتھ ہلاتے ہیں پچھلی پیتیں یاد آتی ہیںگم گشتہ خوشیاں آنکھوں میں آنسو بن کر لہراتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books