aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hifz-e-maqsad"
سردی مرقد سے بھی افسردہ ہو سکتا نہیںخاک میں دب کر بھی اپنا سوز کھو سکتا نہیں
فصل آتی ہے جب حفظ پندار کیسچ کے اظہار کی
راہ میں دھوپ برس جائے کہ شعلے دہکیںرہرو منزل مقصود کو چلنا ہوگا
تو راہ جادۂ مقصدفقط اک گام ہے ساقی
تا ابد آتے رہیں گےابوطالب کے بیٹے حفظ ناموس رسالت کی روایت کے امیں تھے
الجمعیۃ کے قریں ہو کے تصور جو چلاحفظ رحمان سا اک مرد جہاں یاد آیا
حق پرستی کے لئے جیسے ولی اٹھتے ہیںحفظ دیں کے لئے فرزند علی اٹھتے ہیں
پھر سیاست چھوڑ کر داخل حصار ديں میں ہوملک و دولت ہے فقط حفظ حرم کا اک ثمر
اور ایک دن مری سانسوں پہ کوئی چاند اگامیں نے اک منزل مقصد کا نشاں پا ہی لیا
یہ بھی خبر ہے گوہر مقصد نہیں یہاںدل تیرا پھر بھی غرق فرات و جمن میں ہے
اپنی منزل کی طرف گرم سفر ہے کائناتآدمی پھر منزل مقصد کا جویا کیوں نہ ہو
نظام شمس و قمر میں پیام حفظ حیاتبہ چشم شام و سحر مامتا کی شبنم سی
دل کو ہو شاہزادیٔ مقصد کی دھن لگیحیراں سراغ جادۂ منزل میں ہم بھی ہوں
عقل غرق سیل نوح عشق کو اس سے نجاتعقل ماہی کا شکار عشق کو حفظ و اماں
ازل سے ایسے ہیبغیر معنی و مقصد بلا کا شور لیے
یہی وہ منزل مقصود ہے کہ جس کے لئےبڑے ہی عزم سے اپنے سفر پہ نکلے تھے
نظمیں اس کی جان مقاصدروح تمدن شان مقاصد
رونق مکتب بتاؤ تو ذراچار حرفی لفظ ہے وہ کون سا
اک چمکتا ہوا سورج سر مقتل لائیںتم مرے پاس رہو
در مقصود ہیں گہرائی میںہو جو غواص تو تہ تک پہنچو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books