aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hijrat"
ہجرت سلطان دہلی کا سماں بھی یاد ہےشیر دل ٹیپوؔ کی خونیں داستاں بھی یاد ہے
محرم حسرت دیدار ہو دیوار کوئینہ کوئی سایۂ گل ہجرت گل سے ویراں
ضروری کاغذوں کی فائلوں سےبے ضروری
وہیں پر آج نغمے گونجتے ہیںیہ سناٹے سے لی ہے سمت ہجرت
قافلہ آیا ہے بو بکرؔ سے منسوب مگرمال تقسیم ہوا دامن حاجت منداں
اپنی وادی سے کسی دشت کو ہجرت پکڑیںاپنے باغات و چمن زار کو تنہا چھوڑیں
پرندے رو دیئےاور دور کے باغوں میں ہجرت کر گئے سارے
سارا گاؤں اپنوں سے خالی ہو گیاماتمی فضا میں، اب ہر طرف حسرت و یاس ہے
گھروں میں بیٹھی جواں لڑکیوں کے خوابشہر سے ہجرت کر جانے والے سارے خواب
یہی سبب ہے سفیر لیلیٰ میں یاں سے نکلا تو کیسے گھٹنوں کے بل اٹھا تھانصیب ہجرت کو دیکھتا تھا
ہجر زادہ بلکہ ہجرت زادصحرا سے ابھی بستی میں آیا تھا
بہت دنوں سے مجھے انتظار ہے لیکنتمہارے شہر سے کوئی یہاں نہیں آیا
پلک جھپکتے ہیشہر کا شہر ہجرت کر گیا
ڈوب جانے کی مگر ہمت نہیںکون جانے ڈوب ہی جائیں کہیں
ہجرت کر جاتے ہیںلومڑیاں اپنا دشمن پہچان لیتی ہیں
مگر اسے تم یہ مت بتانا کہ جس میں ہجرت لکھی تھی اس نےوہ ایک لمحہ
لوگ مانگیں گے اک نئی ہجرتچل پڑیں گے تو راہ بھی ہوگی
مجھے سبز حیرت سے کیوں دیکھتے ہووہی تتلیاں جمع کرنے کی ہابی
تم ہجرت کا کرب نہیں جانتےتم نے انتظار حسینؔ کے افسانے نہیں پڑھے
کسی ہجرت کے صحرا میںکسی فرقت کے عالم میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books