aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hindu"
مرے ہندو مسلماں سب مجھے سر پر بٹھاتے تھےانہی کے فیض سے معنی مجھے معنی سکھاتے تھے
تو ہندو بنے گا نہ مسلمان بنے گاانسان کی اولاد ہے انسان بنے گا
پریت دھرم کا ناچ رہا ہےقائم ہندو راج کرو گے
سنتا ہوں کہ کافر نہیں ہندو کو سمجھتاہے ایسا عقیدہ اثر فلسفہ دانی
حملہ جب قوم آریا نے کیااور بجا ان کا ہند میں ڈنکا
خواہ ہندو ہو سکھ ہو یا مسلمہر بشر کی زبان ہے اردو
ہندومسلم
ہندو چلا گیا نہ مسلماں چلا گیاانساں کی جستجو میں اک انساں چلا گیا
ہوں مسلمان اس میں یا ہندوبودھ مذہب ہو یا کہ ہو برہمو
مذہب کچھ ہو ہندی ہیں ہم سارے بھائی بھائی ہیںہندو ہیں یا مسلم ہیں یا سکھ ہیں یا عیسائی ہیں
رخشاں ہے حریت کا زیبا نگار دلجوتسکین قلب مسلم آرام جان ہندو
ہندو ہو پارسی ہو عیسائی ہو کہ مسلمہر ایک کی زباں ہے اردو زباں ہماری
بخارا سمرقند اک خال ہندو کے بدلے!بجا ہے بخارا سمرقند باقی کہاں ہیں؟
ہندو مسلم، سکھ، عیسائیگائیں مل کر گیت یہ پیارا
یہ ہندو نہیں ہے مسلماں نہیںیہ دونوں کا مغز اور خوں چاٹتا ہے
ہندو مسلم سکھ عیسائیمل کر کھائیں یار مٹھائی
مردان مجاہد ہیں طلب گار اسی کےہندو ہوں کہ مسلم ہیں گرفتار اسی کے
ہندو کا لہو ہو کہ مسلماں کا لہو ہومطلب ہے لہو سے کسی انساں کا لہو ہو
تو ہندو و مسلم کے گناہوں سے تھا واقفمذہب کی سسکتی ہوئی آہوں سے تھا واقف
ماتا کو پرنام اے ماں اے ماں تجھ کو سلامہندو مسلم گورے کالے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books