aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hitler"
جس کو سب کہتے ہیں ہٹلر بھیڑیا ہے بھیڑیابھیڑیے کو مار دو گولی پئے امن و بقا
شہر میں ہر سو موت تباہیجنگ کے شعلے ہٹلر شاہی
میں کہ دو روز کا مہمان ترے شہر میں تھااب چلا ہوں تو کوئی فیصلہ کر بھی نہ سکا
چاک وعدہ نہ سلے زخم تمنا نہ کھلےسانس ہموار رہے شمع کی لو تک نہ ہلے
جائیں کپڑے کے لیے تو دام سن کر دل ہلےجب گریباں تا بہ دامن آئے تو کپڑا ملے
لب ہلیں اور سخن آغاز نہ ہوہاتھ بڑھ جائیں مگر لامسہ بے جان رہے؟
ایسی تنہائی کہ گھر دشت لگےایسا سناٹا اگر پتہ ہلے
کبھی تو کام کے حیلے سے یا کبھی یوں ہیاور ان دنوں تو کوئی کام سوجھتا بھی نہیں
جس گھر میں گھس گئے وہیں افطارتے چلےاور جب ہلے جگہ سے تو سسکارتے چلے
غرض بلاتے ہیں وہ شاعروں کو حیلے سےپیام آتے ہیں احباب کے وسیلے سے
آج کی رات غنیمت ہے چراغاں کر لیںدیکھ وہ ہونٹ ہلے ہاتھ اٹھے ساز بجے
یہ سب زندہ رہنے کے حیلے وسیلے عبث ہیںازل سے ابد تک وہی سلسلہ ہے
آج اک سنگ راں حائل ہےکہ اٹھائے نہ اٹھے اور ہلائے نہ ہلے
جو ہوتا ہے ہمیشہ روح فرسا حادثوں کا پیش خیمہ ساوہی سارے قرینے سارے حیلے ہیں بہم اب کے
عیش کے خسروی و طنطنۂ فغفوریکہیں پرویز کے حیلے کہیں چنگیز کے ظلم
اور چکی کے بانٹ بھی ایک عرصے سے ہلے نہیںاب چکی اور سل بٹے کی کٹر کٹر کی جگہ
نہ پتے ہلےہر گھنا پیڑ نروان کی آس میں گم ہے
کوئی پتا ہلےکوئی غنچہ کھلے
اور بائیں ہاتھ پر اس کے دھرے تھےبار تھیٹر ہوٹلیں جوئے کے اڈے قحبہ خانے
سڑک کے کناروں پہ کھمبوں کے تار ہوا سے ہلیں سرسرائیںرسیلے جھکوروں میں وہ تیز نشہ کہ بس سو ہی جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books