aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "in.iqaad"
وقت سے انتقام لینے کویوں ہی تا شام سادے کاغذ پر
خوب انتخاب ہےجاگتی ہے افسری
فریب وعدۂ فردا پہ اعتماد کرےخدا وہ وقت نہ لائے کہ تجھ کو یاد آئے
انتخاب کی اجازت ہوتیتو کوئی لڑکا
جس سے ارباب وطن کی بے حسی کا انتقاموہ برہنہ جسم اب تک یاد ہے!
وہ چالیس راتوں سے سویا نہ تھاوہ خوابوں کو اونٹوں پہ لادے ہوئے
وہ ٹانک دے ترے آنچل میں چاند اور تارےتو اپنے واسطے جس کو بھی انتخاب کرے
اللہ جیہم سو نہیں پاتے
علم اٹھا لیتا ہے بزم جاں سے شمع اعتقادخال و خد کی موت ہے چہرے کی شان اجتہاد
ابر رحمت دامن ازگلزار من برچید و رفتاندکے برغنچہ ہائے آرزو بارید و رفت
رنگ لانے کو ہے مزدوروں کا جوش انتقامگر پڑیں گے خوف سے ایوان عشرت کے ستوں
جہاں ترنموں کی لسٹ میں سے انتخاب ہےجو تجھ حسیں دماغ کے حسین لا شعور میں بنا ہو
دفتر اتحاد و یک جہتیپیار کی داستان ہے اردو
مجھے فرصت نہیں رنگینیوں میں ڈوب جانے کیاسے دیتا یہ دھوکا اعتبار انتخاب اس کا
فاقہ کشوں کے خون میں ہے جوش انتقامسرمایہ کے فریب جہاں پروری کی خیر
تری ہنسی سے تو میری شکست ہے بہترمری شکست میں تھوڑا سا اعتماد تو ہے
ہم کو نیلام کر رہے ہیںاخوت و اتحاد کا درد دینے والے
ان کو تھا اپنی رسم اخوت پہ اعتمادخود کھا کے جوٹھے بیر دیا درس اتحاد
''ہربھجن'' کا فیض حسن اعتقاد برہمنکمبھ کے میلے کی زینت وقعت گنگ و جمن
نہ جا اس کے تحمل پر کہ ہے اب ڈھب گرفت اس کیڈر اس کی دیر گیری سے کہ ہے سخت انتقام اس کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books