aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaago"
جاؤ جدھر چاہو تمجاگو کہ سو جاؤ تم
جاگو سونے والو جاگووقت کے کھونے والو جاگو
اٹھو اب ماٹی سے اٹھوجاگو میرے لال
یہ وقت سونے کا نہیںجاگو وطن خطرے میں ہے
جاگو ہوا ابھی سرد نہیں ہےتمہیں ذرا بھی درد نہیں ہے
اپنی ساتھی سے میں کہہ اٹھتا کہ جاگو اے جانہرانا تیرہ بیاباں میں
ان میں کچھ لیڈر صفت تھے اور کچھ والنٹیرجھنڈ میں سرخاب کے ہوں جس طرح زاغ و زغن
اٹھ کہ بے رونق نظر آتا ہے اب صحن چمنبلبل و طوطی پہ سبقت لے گئے زاغ و زغن
آؤ پیارے بچو آؤخود جاگو اوروں کو جگاؤ
اک چلو کے دینے میں یہ تکراراٹھو جاگو سحر ہوئی یار
اک تارا باجے چھن چھنجاگو جاگو
اک تارا باجے چھنن چھننجاگو جاگو
جاگو پیارے
جاگو جاگو جاگو پیارےجاگے دنیا والے سارے
اٹھو اور اٹھاؤ سب کوجاگو اور جگاؤ سب کو
صبح دم زاغ و طاؤس بھی گیت گانے لگے
بستی والو جاگوآنکھیں کھولو
جو حال تھا بلبل کا وہی زاغ و زغن کاجو رنگ تھا صحرا کا وہی رنگ چمن کا
تم مگر یہ کیا جانولب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں
ہر دردمند دل کو رونا مرا رلا دےبے ہوش جو پڑے ہیں شاید انہیں جگا دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books