aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaib"
جی مچلتا تھا ایک ایک شے پرجیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا
اک موت کا دھندا باقی ہے جب چاہیں گے نپٹا لیں گےیہ تیرا کفن وہ میرا کفن یہ میری لحد وہ تیری ہے
پھر چاک چاک سینہ ہے آواز دوں کسےپھر تار تار جیب و گریباں ہے کیا کروں
کسی کے جیب و گریباں کی آزمائش میںکبھی خود اپنی قبا کا خیال آتا ہے
بہار آئی ہے شورش ہے جنون فتنہ ساماں کیالٰہی خیر رکھنا تو مرے جیب و گریباں کی
دیا کیا ہے باد بہاری نے تحفہیہ جیب و گریباں کے تاروں سے پوچھو
تم بھی تھے آبروئے گل ہم بھی تھے غیرت سمنتم بھی دریدہ جیب تھے ہم بھی تھے چاک پیرہن
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تمجب بس میں کچھ نہیں ہے تو بیزار ہی رہو
جب کہیں بیٹھ کے روتے ہیں وہ بیکس جن کےاشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں
جب ظلم و ستم کے کوہ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گے
قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیںجذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں
انہی حسین فسانوں میں محو ہو رہتاپکارتیں مجھے جب تلخیاں زمانے کی
دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
جب جیون رات اندھیری ہو
سینۂ دہر کے ناسور ہیں کہنہ ناسورجذب ہے ان میں ترے اور مرے اجداد کا خوں
لیکن جب میری چاہتاور مری خواہش کی لو
اور جب اس نے وہاں مجھ کو نہ پایا ہوگا!؟
گزر جائیں گے جب یہ دنیہ ان کی یاد میں ہوگی
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books