aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalaate"
توڑ دیتے ہیں جہالت کے اندھیروں کا طلسمعلم کی شمع جلاتے ہیں ہمارے استاد
فضائے شام میں ڈورے سے پڑتے جاتے ہیںجدھر نگاہ کریں کچھ دھواں سا اٹھتا ہے
گرد آلود چراغوں کو ہوا کے جھونکےروز مٹی کی نئی تہہ میں دبا جاتے ہیں
گزرتے لمحوں کے آتشیں پاؤں اس جگہ پے بہ پے رواں ہیںہر ایک شے کو سجھاتے جاتے ہر ایک شے کو جلاتے جاتے مٹاتے جاتے
جہان فانی میں پھر رہے ہوسنبھل کے چلنے کی بے جا کوشش میں گر رہے ہو
تم اندھیاروں کی بات کرو ہم دیپ جلاتے جائیں گےتم تعبیریں تسخیر کرو ہم خواب جگاتے جائیں گے
لیکن تہی دستی کا یہ عالم تھا دل جلتے رہےہم آج گھبرا ہی گئے
اپنی نامکمل خواہشوں کو سڑکوں پر جلاتے ہیںجس کے دھوئیں سے آسمان کا
جو خواب دیکھتے ہیں نہ دیپ جلاتے ہیں
جو دیے آس کے جلاتے ہیںبغض رکھتے نہیں جو سینے میں
بقدر ذوق جلاتے رہے لہو کے چراغکہ تو جب آئے تو یہ گھر نگار خانہ لگے
گرم جھونکے جو دل جلاتے ہیںپھول آشا کے من لبھاتے ہیں
ایک چھوٹے سے گھر میںہم سر شام دیوتا کے لئے دیے جلاتے تھے
پھلجھڑیاں نہیں اپنی خوشیاں جلاتے ہیںفوج کبھی نغمے نہیں گنگنا سکتی
ہر سال جلاتے ہو راونراون لیکن کب مرتا ہے
ہنستے بچے گاتے بچےجیون جوت جگاتے بچے
مایوسیوں میں چھیڑ دو نغمے امید کےتاریکیوں میں جوت جگاتے چلے چلو
گھنٹیاں گونج اٹھیں گونج اٹھیںگیس بے کار جلاتے ہو بجھا دو برنر
کارواں لمحوں کے دن رات بڑھے جاتے ہیںاف وہ کم فہم جو رستے میں ٹھہر جاتے ہیں
چلو ہم طاق پر رکھے محبت کے دیے کو پھر جلاتے ہیںاداسی سے ہی دونوں مسکراتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books