aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jast"
انہی فسانوں میں کھلتے تھے راز ہائے حیاتانہیں فسانوں میں ملتی تھیں زیست کی قدریں
اور میں کر بھی چکا ہوں اپنا عزم آخری!جی میں آئی ہے لگا دوں ایک بیباکانہ جست
عزم کو جب دیتی ہے تو میل جستگنبد گردوں نظر آتا ہے پست
نرالی جست کرنا ہے نئے رستے پہ چلنا ہےنئے شعلوں میں تپنا ہے نئے سانچے میں ڈھلنا ہے
سلیقۂ ذات سے چمن کو سنوارنے کابہار جاں کو نکھارنے کا
جب میں تیزی سے جست کرتا ہوںشہسواروں کو پست کرتا ہوں
وہ شیر کہ جس کی مونچھ تو ہے پر جست نہیں آواز نہیںطوطا بھی خیر سے گونگا ہے شاہیں کو پر پرواز نہیں
ذوق پرواز بھی دل کی اک جست ہےخاک سے زینت آسماں ہو گئے
اپنی رنگ برنگی قاشوں والی گیند کے پیچھےیوں ہی ذرا اک جست بھری تھی
شانوں کو جھٹک کےایک جست میں ہی جست کی سی سرد چھت کو توڑ کر
جست بھرتی ہے کبھی اور کبھی چلتے چلتےناچتی ڈار ممکتے ہوئے بزغالوں کی
یہ بھی معلوم ہےیہ نیم رسی فہم کی دیوار تلک جست
یوں سراسیمہ ہوئےیوں ذات کے سنسان صحراؤں میں افسردہ پھرے
ہزاروں سرخ ڈورے تلملا کر جست بھرتےآب غم کی قید سے باہر نکلنے کے لیے
یہ جی چاہتا عرصۂ زیست کو چھوڑ کرکوہساروں کے اس پار ڈیرا لگا لوں
بس ایک جست میںحصار خامشی کو توڑ کر
جب دریا میں آگ لگیمچھلی نے اک جست لگائی جا بیٹھی دیوار پر
کرسیٔ وزارت پر اک جست میں چڑھ جاؤںتدبیر کو پھرتی دے تقدیر کو جھٹکا دے
چال کے پیرہن کو نگلنے لگا ہےمیری جست کی سیڑھیاں
وہ دو جست نکلاجس جگہ دالان تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books