aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jazb"
قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیںجذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں
ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہےکون کہتا ہے کہ صادق نہ تھے جذبے ان کے
اے عشق ہمیں برباد نہ کریہ روگ لگا ہے جب سے ہمیں رنجیدہ ہوں میں بیمار ہے وہ
جذب ہے دل میں مرے دونوں جہاں کا سوز و سازبربط فطرت کا ہر نغمہ سنا سکتا ہوں میں
دیکھنا جذب محبت کا اثر آج کی راتمیرے شانے پہ ہے اس شوخ کا سر آج کی رات
جذب کرتا رہا تھاکہ ہر آنے والے کی آنکھوں کے معبد پہ جا کر چڑھاؤں
حسن کا نغمۂ جاوید ہوئی تھی معلومعشق کا جذبۂ بے تاب نظر آئی تھی
خدا کرے کسی دامن میں جذب ہو نہ سکیںیہ میرے اشک حسیں جن سے آشکار ہو تم
جذب ہوں گے ابھی اس خاک چمن میں اے دوستاشک بن بن کے گہر ریزۂ شبنم کتنے
جذب حرم سے ہے فروغ انجمن حجاز کااس کا مقام اور ہے اس کا نظام اور ہے
جذب مسافران رہ یار دیکھناسر دیکھنا، نہ سنگ، نہ دیوار دیکھنا
تجھے خود سے الگ کیسے کروں میںتجھے جب کھینچتا ہوں خود سے باہر
ہو رہا ہے جذب مہر خونچکاں کے روبروکنکروں کی نبض میں اٹھتی جوانی کا لہو
ہر ذرۂ دہلی ہے ترے ضو سے منورپنجاب کی مستی اثر جذب قلندر
تھرکتے ہوئے ابر کا جذب توبہکہ دامن اٹھائے زمیں گھومتی ہے
لب سے لب یوں ملیں کہ کھو جائیںجذب اک دوسرے میں ہو جائیں
اس میں کتنی روشن صبحیں جذب ہوئی ہیںکتنی سناٹی دوپہریں
اور جب آفت جگر پہ لاتی ہےرند کو مولوی بناتی ہے
جہاں میں لذت پرواز حق نہیں اس کاوجود جس کا نہیں جذب خاک سے آزاد
لب پہ آتا نہیں وہ جذبۂ بے تاب مگرگیت بننے کے لئے دل میں رہا جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books