aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaleje"
جن کو اک عمر کلیجے سے لگائے رکھادین جن کو جنہیں ایمان بنائے رکھا
دل امڈا آتا تھا ایسا کہ جی یہ چاہتا تھااٹھا کے رکھ لوں کلیجے میں اپنی دنیا کو
اب آؤ میرے کلیجے سے لگ کے سو جاؤیہ پلکیں بند کرو اور مجھ میں کھو جاؤ
کوڑھیوں پر آستیں کب سے چڑھائے ہیں حضورکوڑھ کو لیکن کلیجے سے لگائے ہیں حضور
اپنے بچوں کے لڑکپن کو کلیجے سے لگائےاپنے کھلتے ہوئے معصوم شگوفوں کے لیے
خواب زخمی ہیں امنگوں کے کلیجے چھلنیمیرے دامن میں ہیں زخموں کے دہکتے ہوئے پھول
تیر افلاس سے کتنوں کے کلیجے ہیں فگارکتنے سینوں میں ہے گھٹتی ہوئی آہوں کا غبار
بانجھ دھرتی کے کلیجے پہ اگے مثل چمنمجھ سے بے رنگ کو خوش رنگ بنانے میں مگن
آج کانٹوں کو کلیجے سے لگا رکھا ہےکبھی گل ریز بہاروں کی تمنا تھی مجھے
فلک گا رہا ہے زمیں گا رہی ہےکلیجے میں ہر لے چبھی جا رہی ہے
ادا سے ہاتھ اٹھتے ہیں گل راکھی جو ہلتے ہیںکلیجے دیکھنے والوں کے کیا کیا آہ چھلتے ہیں
بانکی ادائیں دیکھ کے دل لوٹ پوٹ ہےرتکام استری کے کلیجے پہ چوٹ ہے
صاف ستھرے دھویا موتی ہاتھ پاؤںچاہتا ہے دل کلیجے سے لگاؤں
عفریت سیم و کے کلیجے میں کیوں ہے پھانسکیوں رک رہی ہے سینے میں تہذیب نو کی سانس
رام کے ہجر میں اک روز بھرت نے یہ کہاقلب مضطر کو شب و روز نہیں چین ذرا
جسے کچھ بھی غرض اس سے نہیں میں ہاتھ رکھوں یا جھجک اس ہاتھ کو میرےکلیجے سے لگا دے اور میں سو جاؤں ان لہروں کے بستر میں
سحر تک وہ مجھے چمٹائے رکھتی ہے کلیجے سےدبے پاؤں کرن خورشید کی آ کر جگاتی ہے
ذوقؔ و مومنؔ نے مرا ساز بجایا برسوںداغؔ نے اپنے کلیجے سے لگایا برسوں
فرقت زدہ بھائی کو کلیجے سے لگانامشتاق تھی خلقت اسے دیدار دکھانا
چھلاووں کی طرحچباتی ہیں ماؤں کے کلیجے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books