aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kalejo.n"
چلے ہیں ناوک بیداد پھر کلیجوں پرکہ آج اٹھ گئے افسوس نوجواں رہبر
اس نمائش میں جو اطفال چلے آتے تھےڈر کے ماؤں کے کلیجوں سے لپٹ جاتے تھے
ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہوچمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو
بھٹک رہی ہے خلاؤں میں زندگی میریانہی خلاؤں میں رہ جاؤں گا کبھی کھو کر
کچھ ہار مہکتی کلیوں کےکچھ نام وطن کی گلیوں کے
خاک تھے دیدۂ بیباک میں گردوں کے نجومبزم پرویں تھی نگاہوں میں کنیزوں کا ہجوم
لگتی ہے چوٹ دل پر آتا ہے یاد جس دمشبنم کے آنسوؤں پر کلیوں کا مسکرانا
نئے خلاؤں کو چھو رہی ہےاگر یہ سچ ہے
جو کانٹے ہوں سب اپنے دامن میں رکھ لوںسجاؤں میں کلیوں سے راہیں تمہاری
اٹھو کہ آج ہر اک جنگ جو سے یہ کہہ دیںکہ ہم کو کام کی خاطر کلوں کی حاجت ہے
مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دارانتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات
کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگاکتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں
جن کو دنیا کی نگاہوں سے چھپائے رکھاجن کو اک عمر کلیجے سے لگائے رکھا
کلیوں کی جھولی بھر لائیںامبر کے سجیلے منڈل سے
ہر آن یہاں صہبائے کہن اک ساغر نو میں ڈھلتی ہےکلیوں سے حسن ٹپکتا ہے پھولوں سے جوانی ابلتی ہے
ابھی تک ناز کرتے ہیں سب اہل قافلہاپنے حدی خوانوں پر آشفتہ کلاموں پر
تو پھر ہم کیاسبک ساران شہر حرف کی چالوں سے ڈرتے ہیں
کلیوں کی طرح سے کھلتی ہوئیپھولوں کی طرح سے ہنستی ہوئی
بننے کی تمنا رکھتے ہیںمٹنے کا کلیجہ رکھتے ہیں
دل امڈا آتا تھا ایسا کہ جی یہ چاہتا تھااٹھا کے رکھ لوں کلیجے میں اپنی دنیا کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books