aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kamra"
میں سب سے لڑ کے خود سے ہار کےجب بھی اس ایک کمرے میں جاتا تھا
سارتر فرائڈؔ کے کمرے میں چلا گیاوہ اپنی تھیوری سے گر گر پڑتا
بے نگاہ آنکھوں سے دیکھتے ہیں پرچے کوبے خیال ہاتھوں سے
میز چپ چاپ گھڑی بند کتابیں خاموشاپنے کمرے کی اداسی پہ ترس آتا ہے
جب جھلمل کرتا وہ کمرہسگرٹ کے دھوئیں سے دھندلا تھا
ہوا اور اداسی کے رخ پرایک کمرہ ہے
بند کمراچھٹپٹاتا سا اندھیرا
اندھیرے کمرے میں بیٹھا ہوںکہ بھولی بھٹکی کوئی کرن آ کے دیکھ پائے
چھوٹا سا حسین سا وہ کمرہاک عالم خواب ہو رہا تھا
اور کمرہ بہ کمرہ اسے ڈھونڈنے مل کے نکلے!لو اک گوشۂ نیم روشن میں
مسافر اپنے سنگ میل کی حفاظت کرتا ہےچراغ کمرہ ناپتا ہے
جو کہ اب تک رکے ہوئے ہیںیاد ہوگا نا میرا کمرہ
ماسٹر جی باہر گئے ہیںماسٹر جی گئے ذرا باہر
کسی ہوٹل میں کمرہ لیا جائےیا پرندے آزاد کیے جائیں
نہ پنکھا ہے نہ ٹٹی ہے نہ کمرہذرا سی جھونپڑی محنت کا ثمرہ
صاف بستر صاف کمرہ صاف گھرمیں نے پوچھا بات اس کی کاٹ کر
غباروں اور تحفوں سےسارا کمرہ بھرا ہوا تھا
شاید کسی اور شہر میںایک کمرہ ہے
ایک ہی کمرہ ہے جو میری سٹڈی بھی ہے بیڈروم بھی ہے اورڈرائنگ روم بھی میرا
فریب عصر سے مدہوش کمرانگوڑی تتلیوں سے بھر گیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books