aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karishme"
منکر بھی آدمی ہوئے اور کفر کے بھرےکیا کیا کرشمے کشف و کرامات کے لیے
تیرے کرشمے ہیں غضب دل فریبدل میں نہیں چھوڑتے صبر و شکیب
مری تھکی ہوئی پلکوں کی سبز چھاؤں میںطرح طرح کے کرشمے دکھایا کرتا ہے
اسی کے سب کرشمے یہ نظر آتے ہیں دنیا میںاسی کے دم سے رونق عالم امکاں کی ہے ساری
دیکھتا اس کے کرشمے کس کو اتنا ہوش تھاپتی پتی دم بخود تھی گل چمن خاموش تھا
عقل کے اس میں کرشمے دیکھوکچھ بگڑتی ہے کچھ اٹھلاتی ہے
یہ کرشمے تو کیے دیتے ہیں مسحور مجھےلے چل اے عشق یہاں سے بھی کہیں دور مجھے
سفیر لیلیٰ یہ سب کرشمے اسی کھنڈر نے مری جبیں پر لکھے ہوئے ہیںیہی عجائب ہیں جن کے صدقے یہاں پرندے نہ دیکھ پاؤ گے
کہتے ہیں کرشمے قدرت کےاللہ اللہ سبحان اللہ
انداز میں شوخی میں کرشمہ میں ادا میںتلوار تھی برچھی تھی کٹاری تھی سناں تھی
یہ موٹر یہ ریلیں یہ نہروں کے حالکرشمے یہ بجلی کے دن کی مثال
جب کوئی ناؤ ڈگمگاتی ہےآس جب دل کی ٹوٹ جاتی ہے
یہ نقش سے پھوٹتے کرشمےیہ نکہت و نور کی پناہیں
موبائل کے پردے پہ حیرت اگائےہزاروں طرح کے کرشمے دکھائے
خواہ دو حرف بھی تعلیم نہ حاصل کی ہوطوق زریں کے کرشمے سے بنے دانشور
پائل بجے تو بنسی کی دھن ناچ ناچ اٹھےبد نامیاں کرشمے مرے دیوتا کے ہیں
پھدکتے ہیں پرند سب مجھی سے یہ ترنگ ہےکرشمے دیکھ کر مرے ہر ایک عقل دنگ ہے
بتاؤ جو قدموں تلے چاند آیاکرشمے جو سائنس کے جلوہ گر ہیں
مشین اس کی کرشمے نت نئے ہم کو دکھاتی ہےنرالے گل کھلاتی ہے عجب جادو جگاتی ہے
لرزش موج تنفس کے کرشمے تھے تمامروئے جاناں غم جاں دیدۂ تر کچھ نہ رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books