aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kathin"
وہ نہیں ہے تو بلندی کا سفر کتنا کٹھنسیڑھیاں چڑھتے ہوئے اس نے یہ سوچا ہوگا
یہ وحدت ہے کثرت میں ہر دم اسیرمگر ہر کہیں بے چگوں بے نظیر
ہوگا کٹھن یہاں بھی جینادانتوں آ جائے گا پسینا
دوسرا رستہبہت کٹھن ہے
نہایت کٹھن ہیںمرے ملنے والو
کاٹ لینا ہر کٹھن منزل کا کچھ مشکل نہیںاک ذرا انسان میں چلنے کی ہمت چاہئے
کہیں پہمذہب جواز تھا تو
وہ اک وجود جو رشتوں میں کھو گیا ہے کہیںاسی وجود کو پھر سے کہاں تلاش کروں
اس کٹھن وقت میںبے جا سی شکایات نہ کر
پھر کڑے کوس تھےپھر کٹھن تھی ڈگر
ہجر کا درد کٹھن ہے پھر بھیوہ بھی اس روز بچھڑ کر مجھ سے
وقت گزاری کے کٹھن سفر پرگزشتہ بہت پیچھے رہ گیا
ہے کٹھن بچو یہ جیون کا سفرہے نہایت پر خطر اک اک ڈگر
میں نے خوابوں کے حسیں جال بنےچاندنی شب کی بہاروں میں کبھی
ہونے والی اجڑی صبح سےاس کٹھن مسافت کو طے کرتی ہے
اپنا پیکر اپنا سایہ کالے کوس کٹھندوری کی جب سنگت ٹوٹی کوئی قریب نہ تھا
پھر بھی تیرا ٹھور نہ جاناکٹھن بڑا ہے تجھ کو پانا
سنو یہ نظم کبھی نہیں ہو سکتیاور تم جانتے ہو
جو ہر کسی کو راس آ جائےکٹھن ہو یا پر آسائش مگر یہ رات گزرے گی
ملائم کاسنی لمحہکہیں بیتے زمانوں سے نکل کر مسکراتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books