aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "katre"
ایسے دیواروں سے منہ جوڑ کے چلتے ہیں یہاںچوڑی والان کے کٹرے کی بڑی بی جیسے
گرمئ آرزو فراق! شورش ہائے و ہو فراق!موج کی جستجو فراق! قطرہ کی آبرو فراق!
یہ چند قطرے تری جبیں پربرس کے ہیرے پرو گئے ہیں
تمہارا خون مرے جسم میں مچلتا رہاذرا سے قطرے بہانے کا موقع تو دیتے
کہ ہم تم وہ بارش کے قطرے تھے جو رات بھر سےہزاروں برس رینگتی رات بھر
شبنم کے قطرے تولوں گامیں رنگ حنا آہنگ غزل
دل کے ہر قطرہ میں طوفان تجلی بھر دےبطن ہر ذرہ سے اک مہر مبیں پیدا کر
نہ ایسی خوش لباسیاںکہ سادگی گلہ کرے
چند قطرے بلکتے اشکوں کےچند فاقے بجھے ہوئے لب پر
قطرے میں وہ دریا ہے جو عالم کو ڈبو دےذرے میں وہ صحرا ہے کہ دیوانہ بنا دے
منو کی مچھلی نہ کشتئ نوح اور یہ فضاکہ قطرے قطرے میں طوفان بے قرار سا ہے
ہم اسی چور کے خطرے سے پریشان بھی ہیںکون سمجھے گا کہ اس سطح خوش آواز کے بعد
تمہاری بات کانوں میں عجب رس گھول دیتی ہےکہ بارش کے حسیں قطرے مرے رخسار پر آئے
شاعری اور منطقی بحثیں یہ کیسا قتل عامبرش مقراض کا دیتا ہے زلفوں کو پیام
چھن رہا ہے قطرے بن بن کر ستاروں کا ہجومنور پاروں کا ہجوم
میری آنکھوں میں لرزتا ہوا قطرہ جاگامیری آنکھوں میں لرزتے ہوئے قطرے نے کسی جھیل کی صورت لے لی
سبھوں کو لے کے کناری بزار میں آئےپھر موتی کٹرے پلٹھی کے لوگ سب دھائے
کبھی قطرے کو سمندر نہ لکھاکسی ذرے کو بھی صحرا نہ کہا
آنسو ہی اسے اپنی تراوٹ میں سمیٹیں تو سمیٹیںآنسو کہ جسامت میں ہیں قطرے سے بھی کچھ کم
جو سمندر ہے اسے کس طرح دریا لکھوںاور دریا کو جو لکھوں بھی تو قطرہ لکھوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books