aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "katro.n"
اگر وہ نخل فلک سے اڑ کرتمہارے قدموں میں آ گرے
انہی فسانوں میں کھلتے تھے راز ہائے حیاتانہیں فسانوں میں ملتی تھیں زیست کی قدریں
ذروں کو مہر افشانیاںقطروں کو دریا گستری
تیرے قطروں سے سنی قرأت دریا ہم نےتیرے ذروں میں پڑھی آیت صحرا ہم نے
آخر قطروں کا بندھ گیا تاربارش لگی ہونے موسلا دھار
جو آفتابوں کی بستیوں سے سراغ لائے تھے ان سویروں کا جن کو شبنم کے پہلے قطروں نے غسل بخشاسفید رنگوں سے نور معنی نکال لیتے تھے اور چاندی اجالتے تھے
دور اک میڈک چیخ رہا ہے، خطروں سے آزاد ہوں میںاس سے بڑھ کر غارت گر طوفان نظر سے گزرے ہیں
ہجوم حشر ساماں کے سمندر میںجہازی چند قطروں کی طرح گھل مل گئے ہوں گے
اس کو خطروں کی نہیں پروا ذراآگ میں کودا یہ سولی پر چڑھا
کتروں میںیوں کروٹ بدلتی ہے
تہذیباور عالی ترین قدریں
ہے سامنا کتنے خطروں کاہے دیش کی سیما خطرے میں
دھوپ میں ہے گھاس پر پانی کے قطروں کی چمکمات ہے اس وقت موتی اور ہیرے کی دمک
کھردری سخت بنجر زمینوں میں کیا بوئیے اور کیا کاٹئےآنکھ کی اوس کے چند قطروں سے کیا ان زمینوں کو سیراب کر پاؤ گے
خطروں کے حلقے کٹ گئےمیں نے فنا کے روبرو ہنس ہنس کے لیں انگڑائیاں
شبنم کے ننھے قطروں میںبارودی دہکتے شعلوں میں
کا ہجوم بے دماغ اب تھم گیا ہےرنڈیوں زنخوں اچکوں جیب کتروں لوطیوں
گول کھڑکی کے شیشوں پہبارش کے قطروں کی آنکھیں کھلیں گی
کہ پہروں کون ہے جو چپ کی شمع جلائےکھڑکی پر پڑے پانی کے قطروں کو
خوب صورت کس قدر ہے یہ پھوارموتیوں کے ہار میں قطروں کے تار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books