aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kausar"
ہزار فتنے تہ پائے ناز خاک نشیںہر اک نگاہ خمار شباب سے رنگیں
ابر کے ہاتھوں میں رہوار ہوا کے واسطےتازیانہ دے دیا برق سر کوہسار نے
کوثر کے چشمے جا بجاتسنیم ہر آب رواں
کوثر و تسنیم ہے یا سلسبیلجلوے ہیں سب تیرے یہ بے قال و قیل
بچوں کی پیاس مالک کوثر پہ شاق تھیساقی کو ورنہ مے کی ضرورت نہ جام کی
محبت ڈائری ہرگز نہیں ہےجس میں تم لکھو
موج کوثر تھا ترا سیل ادا اپنے لئےآب حیواں تھی تیری آب و ہوا اپنے لئے
بڑا غضب ہے خدا وند کوثر و تسنیمکہ روز عید بھی طبقوں کا امتیاز رہا
ہر نقش قدم پر ہے فدا تاج کیانیہر گام میں ہے چشمۂ کوثر کی روانی
آب کوثر ہے انگبیں ہے یہشہد کے گھونٹ پی رہا ہوں میں
سال کی آخری شبمیرے کمرے میں کتابوں کا ہجوم
چھن گیا کیف کوثر و تسنیمزحمت گریہ و بکا بے سود
اسے کہناکبھی ملنے چلا آئے
سمندر چاندنی میں رقص کرتا ہےپرندے بادلوں میں چھپ کے کیسے گنگناتے ہیں
ایک ہجوم اپاہج ہے آب کوثر پریہ کیسا شور ہے جو بے آواز پھیلا ہے
حشر کی صبح درخشاں ہو مقام محمودہاتھ روشن رہے کوثر سے قرابت منظر
تم بھی مجھ سے سارے رشتے توڑ چکی تھیںمیں نے بھی اک دوسرا رستہ دیکھ لیا تھا
موج کوثر کا چھلکتا ہوا پیمانہ تھیغیر ہونٹوں کے تصور سے بھی بیگانہ تھی
عظیم ماںتو نے اپنے بیٹوں کو
چھڑکتا ہے مئے تسنیم و کوثر آسماں جن پرلٹاتی ہے سحاب حسن و طلعت کہکشاں جن پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books