aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaak-e-giyah"
میں کڑی ہوں گئے زمانوں کیشہر ماضی کے خاک دانوں کی
خواب گراں سے غنچوں کی آنکھیں نہ کھل سکیںگو شاخ گل سے نغمہ برابر اٹھا کیا
بے آب و گیاہ بانجھ دھرتیمجھ سے یہ سوال کر رہی ہے
اجلی دھوپ ہےفرش گیہ پر
بہار زلف پریشاں لیے ہے گلشن میںگل و گیاہ کو اب بھی تری ضرورت ہے
اٹھو کھیلتے اپنی زنجیر سےاٹھو خاک بنگال و کشمیر سے
تم یوں ہی ضد میں ہوئے خاک در مے خانہمجھ کو یہ زعم کہ میں نے تمہیں ٹوکا کب تھا
خاک پاک جامعہآسماں سے بڑھ گیا ہے آج تیرا مرتبہ
تیری خدمت پر جو باندھیں گے کمر اے خاک ہندہوں گے وہ تیرے لیے سلک گہر اے خاک ہند
خاک پاک ہند کا گنج گراں مایہ تھا تواہل دنیا کے لیے پیغام حق لایا تھا تو
ہو ہزار کوششوں پر بھی شمار میں نہ آئےکبھی خاک بے بضاعت کے دیار میں نہ آئے
وہ انبساط و حیات کا بے کنار دریاکہ دفن ہو جائے گا خس و خاک روز و شب میں
ایسے بولتا ہےکہ جیسے کوچۂ خاک وجود کے اندر
میان صحن لگایا تھا لا کے اک پوداجو آب و آتش و خاک و ہوا سے پلتا ہوا
نطق پر خطاب میںآب و خاک و باد میں
اشک و خاک و خوں نہائے شہر سےملبہ ہٹانے
ہوگی گواہ خاک ہندوستاں ہماریاس کی کیاریوں سے پھوٹی زباں ہماری
مرہم زخم کے انبار کے ساتھپارۂ خاک شفا لائے ہیں
خاک زرگر میں چھپے ذرے ہیںجن کو میں جاں کے عوض سونپ رہی ہوں تم کو
خاک وطن کی خوشبوماحول میں بسائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books