aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kinchit"
ندیوں کی لکیریں کھینچیںسمندروں کو
اس بزم میں تیغیں کھینچی ہیں اس بزم میں ساغر توڑے ہیںاس بزم میں آنکھ بچھائی ہے اس بزم میں دل تک جوڑے ہیں
شراب کھینچی ہے سب نے غریب کے خوں سےتو اب امیر کے خوں سے شراب پیدا کر
ریشۂ سنگ سے کھینچی ہوئی زلفیں جیسےراستے سینۂ کہسار پہ بل کھاتے ہیں
یہاں سے شہر کو دیکھو تو حلقہ در حلقہکھنچی ہے جیل کی صورت ہر ایک سمت فصیل
میرٹھ سے قینچی بھی لائےلا یعنی ہیں مرگ و زیست
شہپر بلبل پہ کھینچی جائے تصویر شغال!موتیوں پر ثبت ہو طوفان کی مہر جلال
قینچی صفت زبان چلاتی ہیں بیویاںٹر ٹر سے پھر دماغ دکھاتی ہیں بیویاں
جو کرچی کرچی بکھر گئے ہیںبکھرنے والوں کو اپنے مرکز کی آرزو ہے
فطرت نے جو کھینچی ہے وہ تصویر یہی ہےفردوس زمیں جنت کشمیر یہی ہے
ادھر ہم نے اک آہ سرد کھینچیہنسی پھر آ گئی اپنے کئے پر
کھال کھینچی الگ کیے چھلکےزخم کیوں کر ہرے نہ ہوں دل کے
تنہائی کشکول ہےہم نے آنکھوں سے شمشیر کھینچی
ٹانگ کھینچی تھی کہ مسواک جسے کہتے ہیںناک وہ ناک خطرناک جسے کہتے ہیں
شفق کے پھول تھالی میں سجائے سانولی آئیچراغوں سے لویں کھینچیں دریچوں میں نمی آئی
جا کر لپٹ جاؤں کیاکرچی کرچی یہ خوابوں کے اعضا جو بکھرے پڑے ہیں
میں نے کھینچی ہے یہ مے میں نے ہی ڈھالے ہیں یہ جامپر ازل سے جو میں پیاسا تھا تو پیاسا ہی رہا
اس کے پیروں کے ہم راہ بڑھنے لگاآہ کھینچی اور اس نے
بندھا ہوا ہے نشانہ کھنچی ہوئی ہے کماںکسے یہ تیر لگے گا
تم نے ایک گدھ کی تصویر کھینچیجو ایک بھوکے بچے کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books