aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kundal"
سانپ سویا ہوا ہے بڑی دیر سےسردیوں کی اندھیری پٹاری میں کنڈل سا لپٹا ہوا
ابھی تو یہ لوگ اسمال چکنس آف اسنیک پالتی ہیںماتھے پر کنڈل ڈالتی ہیں
ہزاروں کے برابر تو سو گرام کا کنڈل ہےپنے نہیں پلٹے جاتے اب
اہل نظر بازار میں آئےاچھے اچھے
پارلے تٹ صندل کا جنگلناگنیا کا کنڈل
ان کے پیاروں کے مقابر رہے بے نام و نمودآج تک ان پہ جلائی نہ کسی نے قندیل
جس تن سے اگے کونپل بن کر اس تن کو ذلیل و خوار کیاسنسار کی ہر اک بے شرمی غربت کی گود میں پلتی ہے
لب پہ حرف غزل دل میں قندیل غماپنا غم تھا گواہی ترے حسن کی
یہ جھیلوں میں ہنستے ہوئے سے کنولیہ دھرتی پہ موسم کی لکھی غزل
گماں آباد ہستی میں یقیں مرد مسلماں کابیاباں کی شب تاریک میں قندیل رہبانی
ہر بیج سے کونپل پھوٹے گیاور ہر کونپل پھل لائے گی
وہ کنول جن کو کبھی ان کے لیے کھلنا تھاان کی نظروں سے بہت دور بھی کھل سکتے ہیں
کہ آرزو کے کنول کھل کے پھول ہو جائیںدل و نظر کی دعائیں قبول ہو جائیں
سوچ کا سارا اجلا کندنضبط کی راکھ میں گھل جائے گا
ہے دل کے لیے موت مشینوں کی حکومتاحساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات
جو اپنے ساتھ ساتھ چلے کوئے دار تکوہ دوست وہ رفیق وہ احباب کیا ہوئے
جبیں پر سایہ گستر پرتو قندیل رہبانیعذار نرم و نازک پر شفق کی رنگ افشانی
روح اک بار جلے گی تو وہ کندن ہوگیروح دیکھی ہے، کبھی روح کو محسوس کیا ہے؟
سوکھے کھیت کی کونپل مانگےاک گھنگھور بدریا کالی
بجھ چکے ہیں مرے سینے میں محبت کے کنولاب ترے حسن پشیماں سے مجھے کیا لینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books