aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laachaar"
دربار میں تنہالاچار ہے کرشنا
بے بسی سے ایڑیاں رگڑتے ہوئےبچے بوڑھے لاچار
مجھے اس وقت ارشدؔ کیوں مری ماں یاد آتی ہےکسی کٹیا میں دیکھوں جب کسی لاچار عورت کو
بولا بی بی اس بلی کا کچھ تو کریں اپائےدودھ نہ چھوڑے گوشت نہ چھوڑے ہیں بڈھا لاچار
صاحب دولت و ذی رتبہ و زردار ہو ایکبے نوا غمزدہ و بیکس و لاچار ہو ایک
صرف ادب کے غم میں غلطاں چلنے پھرنے سے لاچارچہروں سے ظاہر ہوتا ہے جیسے برسوں کے بیمار
اک بوڑھا بستر مرگ پہ ہےبیمار بدن لاچار بدن
مگر یہ کیسے ہو جب چارہ ساز خود لاچارعلاج کون کرے جب طبیب خود بیمار
تیری ہو شوخی لچر ہے تیرا ہر انداز پوچسخت تر ہے سنگ و آہن سے تری باہوں کا لوچ
الجھتی ہے خود سے یہ لاچار ہو کرہر اک بات سمجھے یہ تقصیر اپنی
میں شہر تمنا کی تاراج نگری کے ملبے میںلاچار و تنہا
تو یہ محسوس ہوتا ہےکہ ہم بیمار ہیں لاچار ہیں تنہا اور قلاش ہیں
ایک بوڑھا مریض ہے لاچارپھر بھی وہ جان سے نہیں بیزار
اور تو پھر ہمیں پا کر لاچاراپنی بانہوں کا سہارا دے گی
اے خداتیرا لاچار بندہ
کتابیں باندھ کر چلنے کو سب تیار بیٹھے ہیںمگر چھٹی نہیں ملتی بڑے لاچار بیٹھے ہیں
کہ میں لاچار ہو کر رہ گئی ہوںبہت بیمار ہو کر رہ گئی ہوں
مر رہوں جیسے بے بس و لاچار مرےکیا قیامت ہے کہ یوں عشق کا بیمار مرے
اک نگاہ کرماپنے لاچار پر
چنانچہ میں نے اپنی بینائی الو کو تحفہ کیاپنی لاچار محبت کو وینٹیلیٹر پر چھوڑا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books