aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laadaa"
جو بگڑیں تو اک دوسرے کو لڑا دوذرا ایک روٹی کا ٹکڑا دکھا دو
گل و نرگس و سوسن و نسترنشہید ازل لالہ خونیں کفن
گرماؤ غلاموں کا لہو سوز یقیں سےکنجشک فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو
میرے کانوں میں لاوا انڈیلا گیامیرے چہرے کی رونق مٹائی گئی
ہر طرف جہل ہے لڑائی ہےدشمن آپس میں بھائی بھائی ہے
تو گھنٹہ پیکج پہ جانے کب سےفہیم گپیں لڑا رہا ہے
یہ بتلا دوںجان لڑا دوں گا میں جان بچانے میں گر
کوئی لڑا ہوتو بھی کوئی بات نہیں
ہر عشق باز نے دل کی مراد بھرپائینگہ لڑا کے پکارا ہر ایک شیدائی
لڑا نہ شمع سے آنکھیں کہ ہے عدو تیریتری نگاہ محبت اثر نہیں اچھی
ہم ساتھ ہوتے ہےوہ پتو سے لدا ہوا
یا تازہ میووں سے لدا اک باغ تھااک باغ تھا
شاخوں کا بنا لیا ہے جھولاپھولوں سے لدا ہوا ہے جھولا
سامنے آئنے کے بیٹھ کے روز ایک چڑاجانے کیوں عکس سے اپنے ہی لڑا کرتا ہے
مذہب کے نام پر یوں ہم کو لڑا لڑا کردوزخ بنا رہی ہو جنت نشاں وطن کو
فضا سے آنکھیں لڑا رہی ہیںمرے دریچے کے پاس سنسان رہ گزر ہے
درخت اپنی جگہ سے ہل گئےاور ان کی شاخوں پر لدا سب بور
اصولوں کی خاطر لڑا تو مسلسلترے نرم دل میں تھی ہمت بلا کی
لے دیکھ کہ لایا ہوں نئی قسم کے بندےکل ریشمی ساری بھی تری نذر کروں گا
آج لڑا کل مل لوں گادور شکایت کر دوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books