aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laashe"
یہ شاہراہوں پہ رنگین ساڑیوں کی جھلکیہ جھونپڑوں میں غریبوں کے بے کفن لاشے
کو پھر سے الٹنے پلٹنے لگے ہیںیہ ان کے تلے غم کی چنگاریاں پا سکیں گے
ابر تر اشک بہائے گا مرے لاشے پرخاک اڑانے کے لیے باد صبا آئے گی
کچھ کم نہیں اجل سے خواب گراں ہمارااک لاش بے کفن ہے ہندوستان ہمارا
مگر لاشے پہ تو آنسو بہاؤ گے نہ میرے؟وہ ہنس دیتے ہیں میری بات پر
کتنی امیدوں کے مدفن اس کے ہاتھوں بن چکےکتنے ارمانوں کے لاشے اس نے خود کفنائے ہیں
ٹکڑے ہوتا ہے دل ترے ماتم میںلاشے کا انگ انگ کٹوا کے گیا
وہ اپنے بھائی کے لاشے پہ پیہم گریہ کرتا تھالہو آواز دیتا تھا زمیں کی خاک رسوا سے
بات تو لاش کے مضحکہ خیز لگنے کی ہےفکر لاشے کی ہے
اب یہ بھی نہیں کہ یہ لاشےمٹی میں ملیں گلزار بنیں
کانپتی انگلیوں کی نقرئی الجھنیںادھوری نظموں کے لاشے کھرچ لیں گی
کچھ کم نہیں ازل سے خواب گراں ہمارااک لاش بے کفن ہے ہندوستاں ہمارا
جواں عورت کی گلتی لاشکوڑے سے ملی ہے
اک دکھ ہی مرا مقدر ہےان خوابوں کے جو لاشے ہیں
سے بہہ رہا تھااس عرق کو لاشے پر چھڑکتے ہوئے
گزر گیا کوئی چپکے سے مسکراتا ہواخود اپنے کاندھوں پہ لاش وفا اٹھائے ہوئے
تمناؤں کے لاشے بکھرے ہوئے ہیںمیرا دامن آنسوؤں سے پر ہے
اٹھائے دوش پہ اک منصفی کے لاشے کوپھرے ہے شہر میں انسانیت کا سارا وجود
تیرے کڑوے بول سے ہر سو ہیں آوازوں کے لاشےاور میں چپ ہوں
نقرئی جھریوں کے لاشے اونگھ رہے ہیںسارے منظر کو ایک الماری گھور رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books