aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lahore"
تمہارے لہجے میں میری نوا کا لہجہ ہےتمہارا دل ہے حسیں میری آرزو کی طرح
وہ لاہور سے آئے تھےچیزیں ویزیں لائے تھے
پوچھ نہ کیا لاہور میں دیکھا ہم نے میاں نظیرؔپہنیں سوٹ انگریزی بولیں اور کہلائیں میرؔ
لاہور پر کمال ترے بام و در کی خیر
نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غيورموت کيا شے ہے، فقط عالم معني کا سفر
قوالیوں کی روح افزا لہر کی وہ عطر سامانی ابھی بھی ہے
اک کراچی سے ہے نکلا اک پس لاہور ہےسندھ کا چاند اور ہے پنجاب کا چاند اور ہے
ہم خزاں کی غدود سے چل کرخود دسمبر کی کوکھ تک آئے
ادھوری لڑکیوتم اپنے کمروں میں پرانے سال کے بوسیدہ کلینڈر سجا کر سوچتی ہو
یا شعر کہنے سے یا دن بھر اونگھتے رہنے سے یا کتابیں سونگھنے سےتاش کھیلنے کا مزہ ہی اور ہے احمدآباد ہو یا لاہور ہر جگہ ہوتا ہے
تجھ کو سلہٹ میں سوچ کر لکھاتو کہ لاہور کی کویتا ہے
شام ہوعام سی شام ہو
ترے درختوں کی ٹہنیوں پر بہار اترےتری گزر گاہیں نیک راہوں کی منزلیں ہوں
برف کے شہر کی ویران گزر گاہوں پرمیرے ہی نقش قدم میرے سپاہی ہیں
کراچی سے ملتانملتان سے لاہور
وہ خاموش تھیاپنے دوزخ میں جلتی ہوئی
لاہور میں دیکھا اسے مدفوں تہ مرقدگرد کف پا جس کی کبھی کاہکشاں تھی
بڑا شوق تھاکہ بسیں شہر لاہور میں
اس ریتیلے بدن کیجھلسی ہوئی رگوں میں
سکے پرانے دور کےلاہور کے بھنبور کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books