aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lamha"
جذبوں کے بیری وقت کی سازش نہ ہو کوئیتمہارے اس طرح ہر لمحہ یاد آنے سے
ہے رن یہ زندگی اک رن جو برپا لمحہ لمحہ ہےہمیں اس رن میں کچھ بھی ہو کسی جانب تو ہونا ہے
اور ہم ہی گزر رہے ہوںاس ایک لمحے میں
پر تم جس لمحے میں زندہ ہویہ لمحہ تم سے زندہ ہے
پتا پتا مرے افسردہ لہو میں دھل کرحسن مہتاب سے آزردہ نظر آنے لگا
زیادہ وقت نہ گزرا تھا اس تعلق کوکہ اس کے بعد وہ لمحہ قریں قریں آیا
ہر وہ لمحہ جس میںتجھ کو اپنی تنہائی کا
ہو رہا ہوں لمحہ لمحہ اور بھی تیرے قریبجانتا ہوں تو مری جاں بھی نہیں
دل میں ہر لمحہ ترقی کی دعا کرتے ہیںہم کو آگے ہی بڑھاتے ہیں ہمارے استاد
قطرہ قطرہ ترے دیدار کی شبنم ٹپکیلمحہ لمحہ تری خوشبو سے معطر گزرا
زندگی نام ہے کچھ لمحوں کااور ان میں بھی وہی اک لمحہ
دعا کے بے آواز الوہی لمحوں میںوہ لمحہ بھی کتنا دل کش لمحہ تھا
کبھی ہم خوبصورت تھےکتابوں میں بسی
بس ایک وقفۂ تاریک، لمحۂ شہلاسما میں جنبش مبہم سی کچھ ہوئی فوراً
میں ایک گریزاں لمحہ ہوںایام کے افسوں خانے میں
لمحے کی پہچان بھی رکھنامیرے دل میں جھانک کے دیکھو
عمر بھر رینگتے رہنے سے کہیں بہتر ہےایک لمحہ جو تری روح میں وسعت بھر دے
کہ جیسے ہاتھ ابد رکھ دے دوش طفلی پرہر ایک لمحہ کے رخنوں سے جھانکتی صدیاں
عشاق کے لب ہائے ازل تشنہ کی پیوستگی شوق کے مانند(اے لمحۂ خورسند)
آخری لمحہ ہے سینے پہ مرے سر رکھ دودل کی حالت ہوئی جاتی ہے عجیب آ جاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books