aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "langot"
لنگوٹ باندھے پہلواںکھیلتا ہے داؤ پیچ
تم اگر ہاتھ پاؤں رکھتے ہولنگڑے لولوں کو کچھ سہارا دو
اقلیدس کی ناپی جوکھیمن بھر سونے کی لاگت سوکھی
مفلس کی ٹوٹی پٹی یا ٹاٹ کی جھلنگڑیرنڈی ملی تو کالی یا کنجی لولی لنگڑی
اے لنگڑے لولوں کے سہارےناتیوں سے چھوٹوں کے ناتی
چولیوں پہ لہنگوں پرزرد زرد مٹی کے
کسی کو نرد نے چوپڑ کے کر دیا زارالنگوٹی باندھ کے بیٹھا ازار تک ہارا
سب کچھ ہے اپنے دیس میں روٹی نہیں تو کیاوعدہ لپیٹ لو جو لنگوٹی نہیں تو کیا
راہبر دیش بھگتی کا وہشاہ تھا اک لنگوٹی کا وہ
اب آگ بگولے ناچیں گےسب لنگڑے لولے ناچیں گے
لنگڑا چوسا اور دسہریکوئی نہیں ہے ان کا بیری
''نازک مزاج آپ قیامت ہیں میرؔ جی''''جوں شیشہ میرے منہ نہ لگو میں نشے میں ہوں''
اخبار والو سوچ سمجھ کر کرو سوالجو شیشہ میرے منہ نہ لگو میں وزیر ہوں
تانگے کا ایک گھوڑالنگڑا تھا تھوڑا تھوڑا
اک بھائی لنگوٹی پہنےدوسرا نکر چھوٹی پہنے
جیسے جہازوں کے لنگران میں لہریں ہوتی ہیں
آگے تھے حلقۂ تقلید میں جو لوگ اسیرسست رفتار تو اب بھی ہیں مگر لنگ نہیں
کوئی گھیرا نہیں لانگھاکوئی آنگن نہیں پھاندا
ایک پیر ڈالےیہ جوتا پہننے کی کوشش میں لنگڑا رہے۔۔۔
اک لکڑی کی کرسی بھی ہےبوڑھی سی اور لنگڑی لولی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books