aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lataaif"
رخت ہستی خاک غم کی شعلہ افشانی سے ہےسرد یہ آگ اس لطیف احساس کے پانی سے ہے
بہت لطیف ہے اے دوست تیغ کا بوسہیہی ہے جان جہاں اس میں آب پیدا کر
اف وہ وارفتگئ شوق میں اک وہم لطیفکپکپائے ہوئے ہونٹوں پہ نظر آج کی رات
اس کا احساس لطیف اور شکست ارماںطعنہ زن ایک زمانہ نظر آیا ہوگا
لطیف نور کی پرچھائیاں سی پڑتی ہوئیبہم یہ حیرت و مانوسیت کی سرگوشی
اے اہل نظر ذوق نظر خوب ہے لیکنجو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے وہ نظر کیا!
ز فرق تا قدم تمام چہرہ جسم نازنیںلطیف جگمگاہٹوں کا کارواں لئے ہوئے
لطیف و خوش وضع چست و چالاک و صاف و پاکیزہ شاد و خرمطبیعتوں میں ہے ان کی جودت دلوں میں ان کے ہیں نیک ارادے
شراب نو کی مستیاں، کہ الحفیظ و الاماںمگر وہ اک لطیف سا سرور بادۂ کہن
کیا حسین تیور تھے کیا لطیف لہجہ تھاآرزو تھی حسرت تھی حکم تھا تقاضا تھا
فنون لطیفہ خداوند کے حکم نامے، فرامینجنہیں مسخ کرتے رہے پیر زادے، جہاں کے عناصر
اس سے ہیں منسوب لطیفےمزے مزے کے ڈھیروں قصے
نظم پابند کا طرز ہے جو لطیفاس میں پاؤ گے تم قافیہ و ردیف
اپنی سسرال کے کچھ قصے لطیفے باتیںیوں سناتی تھیں ہنسے پڑتے تھے سب
ہو مصیبت میں بھی رہتے تھے ہمیشہ مسرورآج بھی جن کے لطیفے ہیں جہاں میں مشہور
ثنا ندا کو نئے لطیفے سنا رہی ہےحنا ہتھیلی کو تکتے تکتے پرانے رستے سے آ رہی ہے
خیال آیا فنون لطیفہ ڈھیروں ہیںصنم تراشی ہے نغمہ گری کہ نقاشی
رخسار پر لطیف سی اک موج سر خوشیلب پر ہنسی کا نرم سا طوفاں لیے ہوئے
ادب، شاعری سارے فنون لطیفہسب کچھ جان لیا
افسروں کے لطیف لہجے میںقہر تھا، زہر تھا، خطابت تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books