aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lauTaa.e"
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوںاب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں
مجبوری یا مہجوری کی تھکن سے لوٹا کرتے ہیںتم جاؤ
مگر مجھ کو لوٹا دو وہ بچپن کا ساونوہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
پیار کی آخری پونجی بھی لٹا آیا ہوںاپنی ہستی کو بھی لگتا ہے مٹا آیا ہوں
منہ بسورے لوٹتا ہوںرات بھر پھر بڑبڑاتا ہوں
رام بن باس سے جب لوٹ کے گھر میں آئےیاد جنگل بہت آیا جو نگر میں آئے
خود تو رہتے ہیں بہت تنگ و پریشان مگردولت علم لٹاتے ہیں ہمارے استاد
وہ لوٹتا ہے کہیں رات دیر کو دن بھروجود اس کا پسینے میں ڈھل کے بہتا ہے
میں کوزوں کی طرف اپنے تغاروں کی طرفاب جو بغداد سے لوٹا ہوں
اس کو کام بتایاپھر وہ گھر کی جانب لوٹے
کبھی تورانیوں نے گھر لوٹاکبھی درانیوں نے زر لوٹا
جو سماں بیت جائے پلٹتا نہیںجانے والے نہیں لوٹتے عمر بھر
لوٹتے پھرتے تھے جب تم کارواں در کارواںسر برہنہ پھر رہی تھی دولت ہندوستاں
دور ریگ و ہوا کی یادوں میں لوٹتا ہے)جو بہتے پانی کو اپنی دریا دلی کی
حسن محبوب کے سیال تصور کی طرحاپنی تاریکی کو بھینچے ہوئے لپٹائے ہوئے
وہ آپ بھی لوٹا جاتا ہے اور لاٹھی پاٹھی کھاتا ہےجو جیسا جیسا کرتا ہے پھر ویسا ویسا پاتا ہے
صیاد نے لوٹا تھا عنادل کا نشیمنصیاد کا جلتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوں
دین و دنیا کی دولت لٹاتے رہےفقر و فاقہ کا توشہ سنبھالے ہوئے
آخری بار ہے لو مان لو اک یہ بھی سوالآج تک تم سے میں لوٹا نہیں مایوس جواب
لٹائے جاؤ برابر بہار ہولی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books