aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "liyaa"
اے عشق ہمیں برباد نہ کردنیا کا تماشا دیکھ لیا غمگین سی ہے بیتاب سی ہے
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کالیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
اک نام تو باقی رہتا ہے، گر جان نہیںجب دیکھ لیا اس سودے میں نقصان نہیں
اک شام جو اس کو بلوایا کچھ سمجھایا بیچارے نےاس رات یہ قصہ پاک کیا کچھ کھا ہی لیا دکھیارے نے
تو نے چاہا تھا جسے وہ ترے نزدیک تو ہےکون سے غم نے تجھے چاٹ لیا اندر سے
مرا تو کچھ بھی نہیں ہے میں رو کے جی لوں گامگر خدا کے لیے تم اسیر غم نہ رہو
یہ نہ سمجھنا میں نے تم سےجان کے یوں منہ موڑ لیا ہے
لو کوچ کیا گھر سےلو جوگ لیا ہم نے
کا ہم نے تیشہ بنا لیا ہے۳
جس کی نادانی صداقت کے لیے بیتاب ہےجس کا ناخن ساز ہستی کے لیے مضراب ہے
جب احترام کیا کرتی تھی صبا میرابہار کھوج لیا کرتی تھی پتہ میرا
آندھیاں توڑ لیا کرتی تھیں شمعوں کی لویںجڑ دیئے اس لیے بجلی کے ستارے ہم نے
مجھے جو غار جیسا لگ رہا ہےوہاں مکڑی نے جال بن لیا ہے
نیٹ ایجاد ہوا ہجر کے ماروں کے لیےسرچ انجن ہے بڑی چیز کنواروں کے لیے
رو کر کہا خموش کھڑے کیوں ہو میری جاںمیں جانتی ہوں جس لیے آئے ہو تم یہاں
جینے کا حق سامراج نے چھین لیااٹھو مرنے کا حق استعمال کرو
باپ کا حکم رکھ لیا سر پرپر چلا ساتھ لے کے داغ جگر
اب قفس ہی کو نشیمن کا بدل جان لیااب کہاں طاقت پرواز پروں میں اپنے
اپنا رستہ کھول لیاتم نے ایک سمندر ہاتھ میں لے کر مجھ پر ڈھیل دیا
اجنبی عورت کا جسم،میرے'' ہونٹوں'' نے لیا تھا رات بھر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books