aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "luqme"
جو اپنے حصے کے سارے لقمےتجھے کھلا کے ڈکارتا تھا
دیکھیے توچند لقمے کچھ کتابیں
میرے ہی سنگ کھانے کے لقمے بھرےمیں بھری چاند راتوں میں مٹی کی کوری صراحی سے
چار لقمے اپنے بچوں کے لئے لاتی ہے وہہیں اگر انسانیت سے آشنا قلب و جگر
رات کو اس کے پاس آ ہی گیاایک لقمے کی تھی جو اس کو لگن
فجر تلک جو ساتھ رہے میرے اس شب میںدفنانے کے بعد کے اس پہلے لقمے تک
سنمجھے تیرے لقمے کی
سوچو تو تمہیں ملا بھی کیا ہےاک لقمۂ تر قلم کی قیمت
مگر کوئی تازہ اور تازہ نہ ہو میسر تو باسی لقمہ بھی اس کےاندر نہ جانے پائے
کف مور سے اس کا لقمہ بھی چھیناحق اہل خدمت چرا کر بھی دیکھا
غنی ایسیکہ اک لقمہ نہ مرضی کے خلاف اپنے اٹھاتی تھیں
کبھی کبھی تو زندگیاں کچھ اتنے وقت میں اپنی مرادیں حاصل کر لیتی ہیںجتنے وقت میں لقمہ پلیٹ سے منہ میں پہنچتا ہے۔۔۔ اور
یہ نرم لقمۂ غذاگرم گھونٹ چائے کا
ہاں اے مصاف ہستی! مت پوچھ مجھ سے کیا ہوںاک عرصۂ بلا ہوں اک لقمۂ فنا ہوں
بادامی ہو کاغذ تو مزا اور ہی کچھ ہےلقمہ ہوا تحریر کا ہر مغز شتابی
مگر کھانے پینے سے جی ہے چراتیذرا دیر میں منہ میں لقمہ گراتی
ہوس کا لقمہ بنا رہے ہیںاپنی ماں کو بہو کو اپنی
اب اپنا ضمیر اپنا یقیں بیچ رہے ہیںہم لقمۂ تر کے لئے دیں بیچ رہے ہیں
اپنے پسینے میں تر روٹی کا اک اک لقمہمن و سلویٰ سے بھی زیادہ خوش ذائقہ ہوتا جا رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books