aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maa.njh"
مانجھ کر منجن سے دانت اپنے نہ دھوئےضد کرے ہر بات پر ہر لحظہ روئے
سورج کی نرم کرنوں کے جھالے میں دریا کنارےسوہنی برتن مانجھ رہی تھی
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
بجھا جو روزن زنداں تو دل یہ سمجھا ہےکہ تیری مانگ ستاروں سے بھر گئی ہوگی
اپنی ان آنکھوں سے میں نے کئی مانجے توڑےاور ہاتھوں سے کئی باسی لکیریں پھینکیں
جگ مگ جگ مگ تارے آئےپھر سے میری مانگ سجانے
تو مجھ سے چاند مانگ لےمیں چاند لے کے آؤں گا
جو پناہ مانگ لےاس کی بخش دے خطا
یا میری گویائی لے لومانگ بھرو سیندور لگاؤ
گھنی تسلی مانگ مانگ کے ہار گیااے درد مرا فیصلہ کرو
سر پہ اپنے جوڑا باندھےمانجھی کی امید لگائے
کچھ مانجھی تھے انجان بہتکچھ بے پرکھی پتواریں تھیں
اپنا حق مانگ مگر ان کے تعاون سے نہ مانگجو ترے حق کا تصور ہی فنا کر ڈالیں
کوئی سائل جو دستک دے اسے کھانا کھلاتی تھیںپڑوسن مانگ لے کچھ با خوشی دیتی دلاتی تھیں
افشاں کی لکیر مانگ میں تھیکاجل آنکھوں میں ہنس رہا تھا
کبھی بال سکھائے آنگن میںکبھی مانگ نکالے درپن میں
آرتی اس کی چاند اتارےاوشا اس کی مانگ سنوارے
تو نہ ان کی طرح بھرنا عرصۂ فن میں چھلانگکوکھ تا ٹھنڈی رہے بچوں سے اور صندل سے مانگ
چاندنی ظلمت سیال میں ڈھل جائے گیرات کی مانگ سنوارے گی شعاع امید
نا خدا تم تھے تم مسیحا تھےتم ہی مانجھی تھے تم ہی نیا تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books