aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maane"
تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگرمیں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
اور بچوں کے بلکنے کی طرح قلقل مےبہر نا سودگی مچلے تو منائے نہ منے
سچ کہہ دوں اے برہمن گر تو برا نہ مانےتیرے صنم کدوں کے بت ہو گئے پرانے
دل کہتا ہے میں سنتا ہوںمن مانے پھول یوں چنتا ہوں
ایک کا حصہ من و سلویٰایک کا حصہ تھوڑا حلوا
کوئی مانے نہ مانے مگر جان منکچھ تمہیں چاہیے کچھ ہمیں چاہیے
وہی جو من کا میت ہواسی کے پریم میں رہوں
وہ آپس کی چھیڑیں وہ جھوٹے فسانےکوئی ان کی باتوں کو کیسے نہ مانے
لیکن آنکھوں نےقدرت کا کہنا ماننے سے
میری دیوانگئ شوق مرا ناز جنوںمیرے مرنے کا سلیقہ مرے جینے کا شعور
درد باقی تو نہیںلاکھ مانے نہ مگر
تجھ کو آیا ہوں آج سمجھانےحیف ہے تو اگر برا مانے
ہم جنگل جنگل پھرتے تھے اس کے لیے دیوانےرشی بنے، مجنوں کہلائے، لیکن ہار نہ مانے
بدن کی وابستگی کا کیا ذکرروح کے عہد نامے تک فسخ مانے جائیں
ت تتلی ہے زندہ پھولجو نہ مانے نامعقول
تمہارے حکم کو جو ماننے میں دیر کرتے ہیںتم ان کو اپنی دہشت سے ڈراتے ہو
وہی میرے من کو سلاخوں میں لہو کرنے والے اقواللیکن شاید اکتاہٹ بھی مانع نہ ہو
اپنی بندوقوں کی نالی سے ڈراؤ اس کواور اس پر جو نہ مانے اسے توپوں کی سلامی دے دو
جو فقط اپنے ہی من مانے مناظر کو گرفتار کرےمیں کھڑا دیکھتا ہوں سوچتا ہوں جب دونوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books