aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "malte"
طعن کرتے رہے ہاتھ ملتے رہےہم نے ان پر کیا حرف حق سنگ زن
اپنی یرقانی سوچوں سےاور بھی زردی ملتے رہتے ہیں
آنکھ ملتے ہوئے اٹھ جائے کرن بستر سےصبح کا وقت ذرا اور سہانا ہو جائے
ہم ہاتھ ملتے رہ گئے اور راہ دیکھتےکیا کیا غرض سہا ستم انتظار آہ
گئے لیٹنے رات ڈھلتے ہوئےاٹھے صبح کو آنکھ ملتے ہوئے
اک خواب میں آنکھیں ملتے ہوئےاک آس کی چھایا ڈھلتے ہوئے
دور دور تک دکھائی نہیں دیتےاس وقت ہاتھ ملتے ہوئے
دشمن اور دوست سبھی ملتے ہیں آپس میں گلالسارے بیکار ہوئے تیغ و تبر ہولی میں
تھک جاتے ہیں چلتے چلتےآخر آنکھیں ملتے ملتے
ہلکی آنکھ ملتے ہوئےلہولہان قدم
کہیں جمہوریت کے ادھ موئے زخمی کراہے جا رہے ہیںکھلاڑی تعزیت کے رنگ کو چہرے پہ ملتے ہیں
کروٹیں لیتا ہے دل میں اسے چھونے کا خیالآنکھیں ملتے ہوئے جاگ اٹھتے ہیں لاکھوں احساس
یہ دنیا کیوں اتنی بھاتی ہےکیوں میں اچانک سوتے سوتے آنکھیں ملتے اٹھ جاتا ہوں
کہ وہ سبھی جو منتظر تھےآنکھ ملتے رہ گئے
بھولے بسرے چہرے آنکھیں ملتے اٹھتے ہیںاور میں ٹھنڈے دروازے سے لگ کر سو جاتا ہوں
آنکھ ملتے ہوئے سب یہ حیرت زدہ دیکھتے تھےکوئی کھینچنے والا انجن نہ تھا
جدھر تم ہواسی جانب مناظر آنکھ ملتے ہیں
عصمتیں لٹتی رہیں گھر بار بھی جلتے رہےتوڑ کر ناطہ خدا سے ہاتھ ہم ملتے رہے
دنیا آنکھیں ملتے دیکھیوقت کی چکی چلتے دیکھی
آنکھیں ملتے دھوپ سے لڑتےبھاگ رہی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books