aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "manke"
پھنیر نیل اتارتا ہے تو منکے میں رسواتا ہوںکھنچواتا ہوں
ہر منکے کے ساتھ مانگتے ہومیری ہی سلامتی کی دعا
چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوںتم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر
مکے مدینے کے پاک مصلے پیمبر گھر نواسےشاہ مرداں امیرالمومنین حضرت علیؔ کے پوتے
مہکے ہوئے رقعےکتابیں مانگنے گرنے اٹھانے کے بہانے رشتے بنتے تھے
روح کیا ہوتی ہے اس سے انہیں مطلب ہی نہیںوہ تو بس تن کے تقاضوں کا کہا مانتے ہیں
کھلتے ہوئے گلاب میں مہکا ہوا بدنمہکے ہوئے بدن میں سمندر سا ایک دل
اور بچوں کے بلکنے کی طرح قلقل مےبہر نا سودگی مچلے تو منائے نہ منے
اپنی ان آنکھوں سے میں نے کئی مانجے توڑےاور ہاتھوں سے کئی باسی لکیریں پھینکیں
آیۂ کائنات کا معنئ دیر یاب تو!نکلے تری تلاش میں قافلہ ہائے رنگ و بو!
سچ کہہ دوں اے برہمن گر تو برا نہ مانےتیرے صنم کدوں کے بت ہو گئے پرانے
چکی کی صدائیں آتی ہیںاور یاد میں اپنے میکے کی
چولہا توانا پانی کے مٹکے میں آبی ہےپینے کو کچھ نہ کھانے کو اور نے رکابی ہے
دل کہتا ہے میں سنتا ہوںمن مانے پھول یوں چنتا ہوں
کہ جن میں سوچنے لگتا تھا کچھ مرا بچپنکئی معانئ بے لفظ چھونے لگتے تھے
قوم مرتی ہے بھوک سے تو مرےکام انہیں اپنے حلوے مانڈے سے
کی ہے یہ بندش ذہن رسا نےکوئی مانے خواہ نہ مانے
کوئی مانے نہ مانے مگر جان منکچھ تمہیں چاہیے کچھ ہمیں چاہیے
گاہک مندے بازاروں کاسوچ میں دل بہلانے والے
لوگ اکثر برا مانتے ہیںکہ میری کہانی کسی موڑ پر بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books