aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqsad"
یہ ہے مقصد گردش روزگارکہ تیری خودی تجھ پہ ہو آشکار
یہ سب کچھ ہے مگر ہستی مری مقصد ہے قدرت کاسراپا نور ہو جس کی حقیقت میں وہ ظلمت ہوں
میری بے مقصد باتوں سے تنگ بھی آ جاتی ہے تومحسوس نہیں ہونے دیتی
مجھے انسانیت کا درد بھی بخشا ہے قدرت نےمرا مقصد فقط شعلہ نوائی ہو نہیں سکتا
آج سے میرے فن کا مقصد زنجیریں پگھلانا ہےآج سے میں شبنم کے بدلے انگارے برساؤں گا
تو چہرہ خوب صورت میں ہوں پردہمیرا مقصد تجھے محفوظ رکھنا
مقصود مراد امید سبھی بر لاتے ہیں دل خواہ گرونت لطف و کرم سے کرتے ہیں ہم لوگوں کا نرباہ گرو
اگر میں یہ سب کچھ کر سکی توکامیاب ہے میرا مقصد
مے سے ہوتا ہے مقصد دل فوتمے ہے بنیاد مولویت و موت
جب چاہا مجھ کو ایک طوائف بنا دیامقصد ہی میرے جنم کا دل سے بھلا دیا
اور اپنے جینے کا مقصد سبب جاننا چاہتا ہوںمرا دل خدا کی رضا ڈھونڈھتا پھر رہا ہے
میں مقدر سے گلے مل کے نہیں رو سکتاتجھ کو پانا مرا مقصد ہے تجھے پاؤں گا
انسان کے دو جنم ہیںپھر شام کا مقصد کیا ہے
ہم زمانہ میں باریاب ہوئےاپنے مقصد میں کامیاب ہوئے
تمام باطلنہ ان کا مقصد نہ ان کا حاصل
دل کو ہو شاہزادیٔ مقصد کی دھن لگیحیراں سراغ جادۂ منزل میں ہم بھی ہوں
جہاں ہر بات اوپری اور بے مقصدسی لگتی ہے
تری حیات کا مقصد ہی دوست داری ہےترا معاملہ سود و زیاں سے عاری ہے
یہ بھی خبر ہے گوہر مقصد نہیں یہاںدل تیرا پھر بھی غرق فرات و جمن میں ہے
میرا منشا نہیں اقوام زبوں کی تسخیرمیرا مقصد نہیں پہناؤں خرد کو زنجیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books