aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maraz"
مرض کہتے ہیں سب اس کو یہ ہے لیکن مرض ایساچھپا جس میں علاج گردش چرخ کہن بھی ہے
ملک میں جو مرض ہیں عالم گیرقوم پر ان کی فرض ہے تدبیر
وہ گندگی وہ کثافت مرض زدہ پیکروہ بچے چھن گئے ہوں جن سے بچپنے ان کے
یزید موسم عصیاں کا لا علاج مرضحسین خاک سے خاک شفا بناتا ہے
علم کی انتہا ہے بیتابیاس مرض کی مگر دوا ہوں میں
درماں ہے یہ ہر درد کایہ ہر مرض کا چارہ گر
تو ہی مرض دے تو ہی دوا دےتو ہی دوا دارو میں شفا دے
بھلائی کرو تو کرو بے غرضغرض کی بھلائی تو ہے اک مرض
نہ پاگل ہوں نہ مجنوں ہوں نہ ہے کوئی مرض مجھ کوعمل پیرا ہوں میں جس پر پرانا اک مقولہ ہے
تم نے دیکھا کوئی اس کا پوچھنے والا نہیںتھا مرض میں مبتلا وہ قید نکہت کا اسیر
اس انسان کو کیا مرض ہےیہ کیسی دوا ہے؟
یہی مرض تواس پیشہ کا گہنہ ہے
تیرے رسم و رواج نے مارااس مرض کے علاج نے مارا
مریض راتوں کو چلاتا ہے ''مرے اندراسیر زخمی پرندہ ہے اک، نکالو اسے
کوئی بیمار کا جب پوچھنے والا نہیں ہوتامرض بڑھتا ہی جاتا ہے مگر اچھا نہیں ہوتا
خود فریبی میں مدہوش ہوتے ہوئےاضطراب نظریوں مرض بن گیا
حکیم نبض مری دیکھ کر یہ کہنے لگاترے مرض کا ہے اصلی علاج دو تھپڑ
میر تو نہیں ہوں میںجانے پھر بھی ایسا کیوں
کہ محبت کا مریض مستقل ہوں مظہریؔدوستی کیا دشمنی سے بھی محبت میں نے کی
ہند والوں کو مرض ہے ناروا تقلید کاآج گھر میں سیٹھ جی بھی کھیل لیتے ہیں جوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books