aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mariiz"
سامنے موت کا نظارا ہولکھ یہی ٹھیک ہے مریض کا حال
کون مریض اور کون مسیحااس دکھ سے چھٹکارا پائیں
اس کارواں میں طفل بھی ہیں نوجواں بھی ہیںبوڑھے بھی ہیں مریض بھی ہیں ناتواں بھی ہیں
تو اس کی عقل رسا کام وقت پر آئیمریض ملک ہے ممنون چارہ فرمائی
یوں ہے اک روشن نمی سی چشم سحر انداز میںصبح کو شبنم ہو جیسے معرض پرواز میں
گویا تیرے مریض الفت کاسانس سینے میں تھم کے آتا ہے
مرے قریب بہت سے مریض اور بھی ہیںپکارتی ہوئی آنکھیں کراہتے ہوئے دل
مریض راتوں کو چلاتا ہے ''مرے اندراسیر زخمی پرندہ ہے اک، نکالو اسے
آسماں زرد تھا جیسے کوئی یرقاں کا مریضجس کے تکیے کے لیے ریت کی دستاریں تھیں
دنیا کا ہر نظام بدل جائے گا کبھیہر ہر مریض ملک سنبھل جائے گا کبھی
کہ محبت کا مریض مستقل ہوں مظہریؔدوستی کیا دشمنی سے بھی محبت میں نے کی
ایک بوڑھا مریض ہے لاچارپھر بھی وہ جان سے نہیں بیزار
خود کو جلا کر ہلاک کرنے والےادھیڑ عمر مریض
جو ہوں مریض انہیں راحت دکھائی دینے لگےہر اسپتال میں جنت دکھائی دینے لگے
گلے پر لگا کر نشاںجس گھڑی ڈاکٹر نے یہ مجھ سے کہا
ان کے قابو آ کے دب جائے مرض کی یہ بلابچ رہے گا احتیاطوں میں اگر رہ کر پلا
کئی لولے لنگڑے مریض اور گندےوہی جن کو کہتے ہیں ہم سب عوام
مریض عشق کے صد چاک قلب بسمل کیامید و بیم میں ڈوبی ہوئی دعا میں ہوں
نئے مریض کی آمد کا انتظار کرےاور ایک آنکھ جو سب دیکھتی ہے
بدن کو دیکھو نحیف جیسے خزاں رسیدہ شجر ہو یا پھر مریض کوئییہ سب تمہاری ہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books