aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "marja-e-aGyaar"
راے زادوں اور سرداروں کی خاک پاک توشاعران خوش بیاں کا مرجع ادراک تو
جو اس عالم میں چلنا ہے تجھے حکم اعدو پرتو استعداد دفع حملۂ اغیار پیدا کر
وہ اپنے زعم میں لبرل ہیں یا ریڈیکل ہیںمگر ہیں قوم کے حق میں بصورت اغیار
طعن اغیار ہے رسوائی ہے ناداری ہےکیا ترے نام پہ مرنے کا عوض خواری ہے
آپ ہیں اور مجمع اغیارروز دربار عام ہوتا ہے
خدمت اغیار سے فرصت کوئی پاتا نہیںسچ ہے اپنوں پر غلاموں کو ترس آتا نہیں
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
میرے محبوب وطن تیرے مقدر کے خدادست اغیار میں قسمت کی عناں چھوڑ گئے
پھول برساتا ہے اپنے دوستوں کی بزم میںاور گراتا ہے صف اغیار پر یہ بجلیاں
تو نے کتنوں کو نوازا ہے کرم سے اپنےمیں تو رہتی ہوں یہاں صورت اغیار فقط
اخلاص کے موتی سے بھرا دامن اغیاراقلیم جہاں میں عدل و راد ہے ہم سے
فرار ہو کر دیار اغیار میں بسیںہم سے یہ نہ ہوگا
بزم اغیار میں آرام یہ پائیں گے کہاںتجھ سے ہم روٹھ کے جائیں بھی تو جائیں گے کہاں
ابھی تو جمع ہے سرحد پہ لشکر اغیارابھی تو آنکھیں دکھاتا ہے غاصب غدار
کوئی اپنا بھی ہےیا ہجوم بلا شہر اغیار ہے
روکش چرخ یہی گوشۂ جنت ہے یہیچشم اغیار میں آئینۂ حیرت ہے یہی
غیرت ایماں جو تیرے سوز نے بیدار کیتہہ چڑھی جاتی ہے پھر سے شیوۂ اغیار کی
برہمن سرشار ہے اب تک مے پندار میںشمع گوتم جل رہی ہے محفل اغیار میں
دست اغیار میں ہر جرم کماں ہو جائےتیر دشنام مری سمت رواں ہو جائے
برہمن سرشار ہے اب تک مئے پندار میںشمع گوتم جل رہی ہے محفل اغیار میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books