aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mas.ala"
جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہےجنگ کیا مسئلوں كا حل دے گی
یہ مسئلہ بھی بڑا عجب ہےمیں ایک میکش ہوں یہ تو سچ ہے
مسالہ پیس کرسل یونہی چھوڑ دیتی ہو
ڈرا سکیں نہ کلیسا کی مجھ کو تلواریںسکھایا مسئلہ گردش زمیں میں نے
''پتھر کی زباں'' کی شاعرہ نےاک محفل شعر و شاعری میں
اور بارود سے منسلک کر دیا گیا ہےآبادی کا مسئلہ درپیش ہے
خود ایک مسئلہ ہے
ہاں مگر اک بڑا مسئلہ ہےکہ جلدی میں لکھے ہوئے نوٹ میں
اور پنج وقتہ نمازی بھی تھامسئلہ اس شہادت کا پیچیدہ ہے
مر کے بھی تو شاعری کا بھید پا سکتا نہیںعقل میں یہ مسئلہ نازک ہے آ سکتا نہیں
سرمایہ و محنت کا ہے جو مسئلۂ خاصافلاس و امارت کا ہے جو مسئلۂ خاص
مسئلہ خدمت اردو کا بھی تھا پیش نظراپنے اشعار کی عظمت سے بھی واقف تھے مگر
زندگی آج بھی اک مسئلہ ہےنہ تخیل
مسئلہ آ گیا ہے پانی کایعنی دریا کی بے زبانی کا
نیا کوئی خطرہ نیا مسئلہ کوئی جس کونہ سوچا نہ سمجھا نہ احساس ہے جس کا اب تک
راہ بدلتی بھی نہیںمسئلہ یہ ہے کہ اب اس میں پہل کون کرے
قومیت کا مسئلہ پھر سے جگا دیں گے یہ لوگمیری جنت کے کئی صوبے بنا دیں گے یہ لوگ
سہی کہہ رہے ہوکہ یہ مسئلہ بھی تمہارا نہیں ہے
وہ مسئلہ کہ جو دانش کدوں میں حل ہوتابلا سے آج اگر طے نہ ہوتا کل ہوتا
غضب مسئلہ ہے یہ محبت تمہاریسلجھا لو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books