aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "misr"
مثل انجم افق قوم پہ روشن بھی ہوئےبت ہندی کی محبت میں برہمن بھی ہوئے
یونان و مصر و روما سب مٹ گئے جہاں سےاب تک مگر ہے باقی نام و نشاں ہمارا
ہر شام ہے شام مصر یہاں ہر شب ہے شب شیراز یہاںہے سارے جہاں کا سوز یہاں اور سارے جہاں کا ساز یہاں
اے خاک اودھ فائدہ کیا شرح ستم سےتحریک یہ مصر و عرب و روم سے نکلے
اپنے سینے سے باہر نکالا مجھےسیکڑوں مصر تھے سامنے
اتنے یوسف تو نہ تھے مصر کے بازار میں بھیجنس اس درجہ ہے وافر کہ خریدار نہیں
صبر آزما ہے غمزۂ ترکان لکھنؤرشک زنان مصر کنیزان لکھنؤ
ہوئیں یوسف کی سختیاں جب دوراور ہوا ملک مصر پر مامور
اب تو بس بردہ فروشی ہے جدھر بھی جاؤاب تو ہر کوچہ و کو مصر کا بازار لگے
مصر و یونان کے مجبور غلاموں کی طرحاجنبی دیس کے بازاروں میں بک جاتے ہیں
مصر و بابل مٹ گئے باقی نشاں تک بھی نہیںدفتر ہستی میں ان کی داستاں تک بھی نہیں
جذب کر بوستاں کے نقش و نگارذہن میں کھول مصر کا بازار
لے گئے مجھ کو کبھی مصر کے بازاروں میںکبھی اٹلی کبھی اسپین کے گلزاروں میں
بہت سے مصر کے فرعون مقبروں میں ملےزبان سنگ میں جو ہم کلام ہوتے ہیں
مصر کی کالی ہو یا ہو چین کی چپٹی کوئیکاربن کاپی کو اوراق جلی کہتا رہا
وہ خراب گل و ریحان وطن آتا ہےمصر سے یوسف کنعان وطن آتا ہے
اس دشت جگر تاب کي خاموش فضا ميں فطرت نے فقط ريت کے ٹيلے کيے تعمير
شکستہ دوش پہ دیوار چین کو لادےسروں پہ مصر کے احرام کو اٹھائے ہوئے
ناز ہو جس کو بہار مصر و شام و روم پرسر زمین ہند میں دیکھے فضا برسات کی
خود ابوالہول نے يہ نکتہ سکھايا مجھ کو وہ ابوالہول کہ ہے صاحب اسرار قديم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books