aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mizaaj"
تمہاری سوچ جو بھی ہومیں اس مزاج کی نہیں
تم ایک سادہ و برجستہ آدمی ٹھہرےمزاج وقت کو تم آج تک نہیں سمجھے
زاغ دشتی ہو رہا ہے ہمسر شاہین و چرغکتنی سرعت سے بدلتا ہے مزاج روزگار
وہ آشفتہ مزاج اندوہ پرور اضطراب آساجسے تم پوچھتے رہتے ہو کب کا مر چکا ظالم
تری جبیں پہ اگر حادثوں کے نقش ابھریںمزاج گردش دوراں بھی لڑکھڑا جائے
قلب پر جس کے نمایاں نور و ظلمت کا نظاممنکشف جس کی فراست پر مزاج صبح و شام
مجھ سے برہم ہے مزاج پیریمجرم شوخئ گفتار ہوں میں
شروع ہی سے تھے موجود آب و تاب کے ساتھمرے مزاج میں پنہاں تھی ایک جدلیت
ماہ و انجم بھی ہوئے جاتے ہیں مجبور سجودواہ آرام گہ ملکۂ معبود مزاج
کیوں بڑی بی مزاج کیسے ہیںگائے بولی کہ خیر اچھے ہیں
ملا مزاج تغیر پسند کچھ ایساکیا قرار نہ زیر فلک کہیں میں نے
ایک صورت پر نہیں رہتا کسی شے کو قرارذوق جدت سے ہے ترکیب مزاج روزگار
مسکراہٹ میں چھپاؤ گی کہاں تک اپنے غمکب تلک پوچھو گی ٹیلیفون پر میرا مزاج
ہر ادا پوچھتی سرمایہ پرستوں کے مزاجکچھ تو فرمائیے حضرت کہ ہیں کس حال میں آج
آنکھوں پہ مری احساس ہے کیا سبزوں پہ اگر ہے برنائیکیوں پوچھنے جاؤں کیاری میں پھولوں کا مزاج رعنائی
عشق آوارہ مزاجوہ مسافر تو گیا
مرے مزاج میں آشفتگی صبا کی ہےملی کلی کی ادا گل کی تمکنت تم کو
حق تو یہ ہے کہ خوشامد سے خدا راضی ہےعیش کرتے ہیں وہی جن کا خوشامد کا مزاج
تم زر و سیم کی میزان میں تل سکتی ہوپیار بکتا نہیں چاہت کا کوئی مول نہیں
تنک مزاج ہے ساقی نہ رنگ مے دیکھوبھرے جو شیشہ چڑھاؤ کہ جشن کا دن ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books