aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muddato.n"
نہ مدتوں جدا رہےنہ ساتھ صبح و شام ہو
حال دل بھی نہ کہہ سکا گرچہتو رہی مدتوں قریب مرے
اپنے سینے سے لگائے ہوئے امید کی لاشمدتوں زیست کو ناشاد کیا ہے میں نے
مدتوں میں اک اندھے کنویں میں اسیرسر پٹکتا رہا گڑگڑاتا رہا
چند کلیاں نشاط کی چن کرمدتوں محو یاس رہتا ہوں
مدتوں بعد ملا نامۂ جاناں لیکننہ کوئی دل کی حکایت نہ کوئی پیار کی بات
رقص کرنے لگتی ہیں مورتیں اجنتا کیمدتوں کے لب بستہ غار گانے لگتے ہیں
جو ہم راز بھی تھی اور میری زندگی کا سب سے بڑا راز بھیجس کے جانے کے مدتوں بعد بھی اس کے واپس آنے کی ایک آس تھی
مدتوں سے ترے جلووں کے تماشائی ہیںہم تو بچپن سے ترے عاشق و سودائی ہیں
مدتوں بعد آئی ہو تماور تمہیں اتنی فرصت کہاں
چراغ دیر فانوس حرم قندیل رہبانییہ سب ہیں مدتوں سے بے نیاز نور عرفانی
مدتوں بعد تمناؤں کی رات آئے گیتم مرے عشق کی تقدیر بنو گی اس بار
وادی مرگ میں جینے کا ہنر آتا تھامدتوں پہلے بھی جب رخت سفر باندھا تھا
میں!!منتظر ہوں مدتوں سے اپنی پیدائش کے دن کا
ایک عورت جو میرے لیے مدتوںشمع کی طرح آنسو بہاتی رہی
بند ہے مدتوں سے باب قبولبے نیاز دعا ہے رب کریم
یہ مئی کی پہلی، دن ہے بندۂ مزدور کامدتوں کے بعد دیکھا اس نے جلوہ حور کا
خاک رونا تھا جو اس دیدۂ تر نے رویامدتوں ان کو مرے قلب و جگر نے رویا
مجھے شکوہ نہیں دیر و حرم کے آستانوں سےوہ جن کے در پہ کی ہے مدتوں میں نے جبیں سائی
مدتوں چاند تاروں میں پالا گیاپھر وہ عورت کے سانچے میں ڈھالا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books